Home / 2024 / June / 01

Daily Archives: June 1, 2024

شُبمن گِل سے شادی کی خبروں پر اداکارہ ردھیما پنڈت کا ردعمل

بھارتی کرکٹر شُبمن گِل سے شادی کی افواہوں پر اداکارہ ردھیما پنڈت کا ردعمل سامنے آگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 33 سالہ اداکارہ و ماڈل نے کہا ہے کہ مجھے صبح سے ہی مبارکباد کے پیغامات موصول ہو رہے ہیں، میں ان باتوں کی تردید کرتے کرتے تھک چکی ہوں۔ …

Read More »

ماہرہ خان کا کون سا خواب پورا نہیں ہوا؟

پاکستانی انڈسٹری کی سُپر اسٹار معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے ادھورے خواب سے پردہ اُٹھا دیا۔ گزشتہ دنوں کوئٹہ میں منعقدہ پاکستان لٹریچر فیسٹیول میں ماہرہ خان نے شرکت کی، جہاں انہوں نے مختلف امور پر بات کی۔ دوران پروگرام ہدایت کار وجاہت رؤف نے اداکارہ سے سوال کیا …

Read More »

بھارت میں انتخابات کا آخری مرحلہ، ووٹنگ جاری

بھارت کے18ویں لوک سبھا انتخابات کے ساتویں اور آخری مرحلے میں آج ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 8 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی57 پارلیمانی نشستوں اور اوڑیسا اسمبلی کی42 نشستوں پر ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔ وزیراعظم نریندر مودی، لالو پرساد کی بڑی بیٹی، اداکارہ …

Read More »

’بدو بدی‘ کی مقبولیت عارضی ہے، جگن کاظم

تمغۂ امتیاز یافتہ پاکستانی معروف اداکارہ و میزبان جگن کاظم نے ’بدوبدی‘ جیسے گانوں کی مقبولیت کو عارضی قرار دے دیا۔ حال ہی میں جگن کاظم نے نجی چینل کے ایک پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی اور اپنے کیرئیر سمیت مختلف امور پر بات کی۔ ایک سوال کے جواب …

Read More »

فواد خان اور صنم سعید ایک بار پھر ایک ساتھ

پاکستانی معروف اداکار فواد خان اور اداکارہ صنم سعید کی آن اسکرین جوڑی ایک بار پھر اپنا جادو چلانے کے لیے تیار ہے۔ مختلف سوشل میڈیا پیجز پر گردش کرنے والی خبروں کے مطابق فواد خان اور صنم سعید ایک بار پھر ایک ساتھ نظر آنے والے ہیں لیکن اس …

Read More »

ثروت گیلانی کو اپنے گھریلو ملازمین کو وٹامنز کی ڈرپس لگوانا مہنگا پڑ گیا

پاکستانی معروف اداکارہ و ماڈل ثروت گیلانی کو اپنے گھریلو ملازمین کو وٹامنز اور کیلشیم کی ڈرپس لگوانا مہنگا پڑ گیا۔ یاد رہے کہ اداکارہ ثروت گیلانی طویل عرصے سے ڈرامہ اسکرین سے غائب ہیں مگر سوشل میڈیا پر متحرک رہنے اور یکے بعد دیگرے اپنے انٹرویوز کے سبب وہ …

Read More »

ملائیکہ اور ارجن میں علیحدگی، پہلی پوسٹ منظر عام پر آگئی

ملائیکہ اروڑا نے ارجن کپور کے ساتھ بریک اپ کی خبروں کے درمیان پہلی پوسٹ شیئر کی۔ بالی ووڈ کی معروف ڈانسر و اداکارہ ملائیکہ اروڑا نے اپنے دیرینہ بوائے فرینڈ اور اداکار ارجن کپور سے قطع تعلق کی افواہوں کے درمیان معنی خیز پوسٹ شیئر کردی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو …

Read More »

کرن راؤ نے عامر خان کیساتھ پہلی ملاقات کا احوال سنا دیا

بھارتی معروف فلم پروڈیوسر اور اسکرین رائٹر کرن راؤ نے عامر خان سے پہلی ملاقات کا احوال سناتے ہوئے انکشاف کیا کہ اس جوڑی نے ’ڈیٹنگ‘ کب شروع کی تھی۔ یاد رہے کہ کرن راؤ اور عامر خان کی شادی کے تقریباً 16 سال بعد اس جوڑی میں 2021ء میں …

Read More »

جیجی اور بیلا حدید نے فلسطینی خاندانوں کیلئے بھاری رقم عطیہ کردی

فلسطین میں جاری اسرائیلی بربریت کے خلاف مسلسل آواز بلند کرنے والی فلسطینی نژاد معروف امریکی سُپر ماڈلز جیجی حدید اور بیلا حدید نے مظلوم فلسطینی خاندانوں سے اظہار ہمدری و یک جہتی کرتے ہوئے بھاری رقم عطیہ کردی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلسطینی نژاد معروف امریکی سُپر …

Read More »

کامیڈین کاشف خان کی صاحبزادی، ربیکا خان 19 دن بعد کیا کرنے والی ہیں؟

مشہور کامیڈین کاشف خان کی صاحبزادی، اداکارہ و یوٹیوبر ربیکا خان نے سوشل میڈیا پر ویڈیو اپلوڈ کر کے مداحوں کو شش و پنج میں ڈال دیا ہے۔ اداکارہ ربیکا نے اپنے مستقبل کے ہمسفر کے ساتھ ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔ اس ویڈیو میں اس جوڑی کے دوستوں، ٹک …

Read More »