Home / 2024 / June / 01 (page 3)

Daily Archives: June 1, 2024

ملائیشیا کی پاکستان بیس بال لیگ کا حصہ بننے کی تصدیق

ملائیشیا نے بھی پاکستان بیس بال لیگ کا حصہ بننے کی تصدیق کر دی۔ ملائیشین بیس بال کے صدر سازل حسین کا کہنا ہے کہ پاکستان بیس بال لیگ کا ایک اچھا فیصلہ ہے، بیس بال لیگ میں اہم کھلاڑی اور کوچز حصہ لیں گے۔ پاکستان فیڈریشن بیس بال نے آئندہ …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ سے باہر حسن علی نے معنی خیز پوسٹ شیئر کردی

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں پاکستانی اسکواڈ سے باہر ہونے والی قومی فاسٹ بولر حسن علی نے معنی خیز پوسٹ شیئر کر دی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم پر انہوں نے نئی معنی خیز پوسٹ شیئر کی ہے۔ انسٹا پوسٹ میں شیئر کی گئی تصویر …

Read More »

یہ تاثر غلط ہے کہ اپنے ریکارڈز کیلئے کھیلتا ہوں، بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ یہ تاثر غلط ہے کہ ٹیم کی کارکردگی اس لیے خراب ہوتی ہے کہ وہ اپنے ریکارڈز کیلئے کھیلتے ہیں۔ بابر اعظم نے پی سی بی پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کے خلاف میچ میں …

Read More »

پیرس اولمپکس کی تیاری کیلئے ارشد ندیم کو موقع مل گیا

پیرس اولمپکس کی تیاری کے لیے اولمپیئن جیولین تھرور ارشد ندیم کو دو ایونٹس میں شرکت کا موقع مل گیا۔ اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان نے ارشد ندیم کی پیرس اولمپکس کی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی، کوچز نے ان کو پیرس اولمپکس سے قبل دو ایونٹس میں بھرپور شرکت کی …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی، قذافی اسٹیڈیم میں اپ گریڈیشن کا کام شروع

چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے لیے قذافی اسٹیڈیم میں اپ گریڈیشن کے حوالے سے کام شروع کر دیا گیا ہے۔ قذافی اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کے کام کے لیے ابتدائی طور پر مین بلڈنگ سے دفاتر کی منتقلی کا کام شروع کیا گیا ہے، تمام ڈائریکٹرز اور ان کے شعبوں کو …

Read More »

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کیلئے نیک خواہشات

پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ٹی ٹوئنٹی ورلٖڈ کپ میں پاکستان ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ کپتان بابر اعظم اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے میری نیک خواہشات ہیں، پاکستان میں کرکٹ کے لیے بے انتہا …

Read More »

پاکستان کرکٹ ٹیم لندن سے ڈیلس پہنچ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء میں شرکت کےلیے لندن سے ڈیلس پہنچ گئی۔ پاکستان ٹیم میگا کرکٹ ایونٹ میں اپنا پہلا میچ 6 جون کو میزبان امریکا کے خلاف ڈیلس میں کھیلے گی۔ پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ کے گروپ اے میں شامل ہے، …

Read More »

انسٹاگرام پر آن لائن بدسلوکی سے تحفظ کا زبردست فیچر متعارف

سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام نے آن لائن بدسلوکی، دھمکیوں اور ڈیجیٹل ہراسمنٹ کو روکنے کے لیے اب تک کا بہترین فیچر متعارف کرادیا۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ دی ورج کے مطابق انسٹاگرام پر ’لمٹس‘(limits) نامی ایسا فیچر متعارف کرایا ہے، جس کے تحت صارفین کی پوسٹس پر صرف وہی لوگ کمنٹس کرسکیں …

Read More »

ماچا گرین ٹی کے اجزا دانتوں کی بیماریوں سے بچانے میں مددگار

جاپانی ماہرین کی جانب سے کی جانے والی مختصر مگر منفرد تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ماچا گرین ٹی کے اجزا کو ماؤتھ واش کے طور پر استعمال کرنے سے دانتوں کی بیماریوں سے محفوظ رہا جا سکتا ہے۔ ماچا گرین ٹی ایک خصوصی قسم کی چائے ہوتی ہے …

Read More »