Home / جاگو بزنس / اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس 291 پوائنٹس کم ہوگیا

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس 291 پوائنٹس کم ہوگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن رہا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس کاروباری دن میں 632 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا تاہم کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 291 پوائنٹس کم ہوکر 77940 پر بند ہوا۔

حصص بازار میں 29 کروڑ شیئرز کے سودے طے ہوئے جن کی مالیت 11.4ارب روپے رہی۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن 31 ارب روپے کم ہوکر 10290 ارب روپے ہے۔

Check Also

عزم استحکام سے فوجی آپریشن کا تاثر لینا غلط ہے، سیکیورٹی ذرائع

سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ عزم استحکام سے فوجی آپریشن کا تاثر لینا غلط …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *