Home / 2024 / June / 15

Daily Archives: June 15, 2024

ہیوسٹن میں پاکستانی تجارتی وفد کے ساتھ اہم کاروباری میٹنگ کی میزبانی: HKSC اور GHP تجارتی تعلقات پر تبادلہ خیال، سیالکوٹ کی کمپنیوں کی شرکت

ہیوسٹن ( راجہ زاہد اختر خانزادہ) امریکی شہر ہیوسٹن میں ،ہیوسٹن کراچی سسٹر سٹی ایسوسی ایشن کے تعاون سے گریٹر ہیوسٹن پارٹنرشپ نے ہیوسٹن چیمبر آف کامرس کے دفتر میں ، ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کی سرپرستی میں بھیجی گئی ، پاکستان کے شہر سیالکوٹ کی 11 اہم کمپنیوں …

Read More »

تالا بندی، انصاف کی فراہمی کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کرنا وکلا کو زیب نہیں دیتا، وزیر قانون

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ وکلا کو زیب نہیں دیتا کہ توڑ پھوڑ میں شریک ہوں اور تالا بندی کا حصہ بنیں، انصاف کی فراہمی کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کریں۔ لاہور میں پنجاب بار کونسل سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت …

Read More »

پتا نہیں ’اینگری مین‘ عمران خان کا جھگڑا کس سے ہے، احسن اقبال

وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ لگتا ہے سابق وزیر اعظم اینگری مین ہیں، پتا نہیں ان کی کس سے لڑائی اور جھگڑا ہے۔ وفاقی وزیر احسن اقبال نے لاہور میں میڈیا …

Read More »

اٹک: ایلیٹ فورس کے اے ایس آئی نے ’ذاتی رنجش‘ پر فائرنگ کرکے 2 وکلا کو قتل کردیا

پنجاب کے ضلع اٹک کی ضلع کچہری میں ایلیٹ فورس کے اہلکار نے فائرنگ کرکے 2 وکلا کو قتل کردیا جب کہ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ اٹک ضلع کچہری میں ایلیٹ فورس کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) انتظار شاہ نے فائرنگ کرکے 2 وکلا ڈسٹرکٹ بار …

Read More »

سب سے زیادہ دعا کے مستحق اہل فلسطین ہیں جہاں کھانا اور پانی تک نہیں ہے، خطبہ حج

20 لاکھ سے زائد فرزندان اسلام کی موجودگی میں مسجد نمرہ میں شیخ ڈاکٹر ماہر بن حمد نے خطبہ حج دیتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے فلسطنی بھائیوں کے کیے خوب دعائیں کریں جو مصیبتوں میں ہیں جہاں کھانا، پانی اور امن نہیں ہے۔ شیخ ڈاکٹر ماہر بن حمد نے …

Read More »

مجھ پر کسی نے دباؤ نہیں ڈالا، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ

چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس عقیل احمد عباسی نے کہا ہے کہ سندھ کی عدلیہ پر کسی مخصوص کیس میں دباؤ ڈالنے کی کوشش نہیں کی گئی۔ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے عدالت عالیہ میں لینڈ رجسٹریشن سسٹم کے افتتاحی تقریب کے موقع پر یہ اہم بیان دیا۔ …

Read More »

سندھ کا 30کھرب 56 ارب روپے مالیت کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 30 فیصد تک اضافہ

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ مالی سال 25-2024 کے لیے سندھ کا 30کھرب 56 ارب روپے مالیت کا بجٹ پیش کیا جس میں تنخواہوں میں 30 فیصد تک کا اضافہ کیا گیا ہے جبکہ کم از کم اجرت 37ہزار روپے ماہوار مقرر کی گئی ہے۔ وزیر سندھ نے سندھ …

Read More »

مالی سال 24-2023 میں پاور ڈویژن، دفاع اور انتخابی اخراجات مختص کردہ رقم سے تجاویز کرگئے

فنانس ڈویژن کی جانب سے مالی سال 24-2023 کے لیے جاری کی گئی اخراجات کی تفصیلات سے ظاہر ہوتا ہے کہ کم از کم 38 سرکاری محکموں نے رواں مالی سال کے دوران اپنے مختص کردہ رقوم سے تجاوز کیا، ان محکموں نے سپلیمنٹری اور ٹیکنیکل گرانٹس کے ذریعے اضافی …

Read More »

کراچی مسلسل دوسرے بجٹ میں نظر انداز، حکومت سندھ نے کسی نئی ترقیاتی اسکیم کا اعلان نہیں کیا

پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت سندھ نے مسلسل دوسرے سال مالی سال کے بجٹ میں کراچی کے لیے کسی نئی بڑی ترقیاتی اسکیم کا اعلان نہیں کیا۔ ایک طرف پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے حال ہی میں وفاقی حکومت سے شہر کی بہتری کے …

Read More »

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 15 کروڑ ڈالرز کی منظوری دیدی

عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 15 کروڑ ڈالرز فنڈز کی منظوری دے دی، رقم پنجاب میں لڑکوں اور لڑکیوں کی پرائمری تعلیم پر خرچ ہوگی۔ عالمی بینک کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے لیے 15 کروڑ ڈالرز فراہم کرنے کی منظوری دی۔ عالمی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے …

Read More »