Home / 2024 / June / 15 (page 2)

Daily Archives: June 15, 2024

عوام کیلئے ایک اور بری خبر، پیک آٹے، چاول، چینی پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد ہوگا

مہنگائی کی چکی میں پستے عوام کیلئے ایک اور بری خبر آگئی، اگلے ماہ سے پروسیس شدہ اور پیک آٹے، دال، چاول، چینی اور مصالحوں پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد ہوگا۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سینٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں انکم ٹیکس قانون …

Read More »

صبا فیصل اور بشریٰ انصاری کے کاسمیٹک پروسیجرس پر لیلیٰ زبیری نے کیا کہا؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ لیلیٰ زبیری نے ساتھی اداکاراؤں، بالخصوص صبا فیصل اور بشریٰ انصاری کی جانب سے کاسمیٹکس پروسیجرس کے اعتراف پر اپنا ردعمل ظاہر کر دیا۔ حال ہی میں لیلیٰ زبیری ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب کے چینل پر دکھائی دیں، جہاں انہوں نے دیگر امور …

Read More »

فلم ’چندو چیمپئن‘ سوشانت سنگھ کیلئے بہترین خراج تحسین کیوں ہے؟

پیرا اولپمکس میں بھارت کے پہلے گولڈ میڈلسٹ مرلیکانت پیٹکر نے اپنی زندگی پر مبنی فلم ’چندو چیمپئن‘ کی ریلیز کو آنجہانی اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کے لیے بہترین خراج تحسین قرار دے دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کبیر خان کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’چندو چیمپئن‘ …

Read More »

سوناکشی اور ظہیر اقبال کی شادی، پونم ڈھلوں کے بعد ہنی سنگھ نے بھی تصدیق کردی

بالی ووڈ سینئر اداکارہ پونم ڈھلوں کے بعد اب بھارتی گلوکار، ریپر ’یو یو ہنی سنگھ‘ نے بھی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا اور اداکار ظہیر اقبال کی شادی کی تصدیق کر دی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ہنی سنگھ نے اسٹوری شیئر کی جس میں انہوں نے …

Read More »

عامر خان کی والدہ کے ساتھ خوبصورت تصاویر

بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان نے اپنی والدہ زینت حسین کی 90ویں سالگرہ منانے کےلیے اپنی ممبئی میں واقع رہائش گاہ پر آج ایک انتہائی شاندار پرتکلف تقریب کا اہتمام کیا۔ بھارتی میڈیا پر تقریب کی تصاویر بھی سامنے آئی ہیں، جن میں عامر خان اپنی والدہ کے ساتھ صوفے …

Read More »

ایئرپورٹ واقعہ: شبانہ اعظمی نے کنگنا رناوت کی حمایت کردی

نامور بھارتی اداکارہ شبانہ اعظمی نے ایئرپورٹ پر کنگنا رناوت کے ساتھ پیش آنے آئے واقعے کی مذمت کردی۔ شبانہ اعظمیٰ جو سنیما، سیاست، معاشرت سمیت دیگر امور پر بے باک بیانات کےلیے جانی جاتی ہیں، نے چندی گڑھ ایئرپورٹ واقعے پر فلم نگری سے سیاست کا سفر شروع کرنے …

Read More »

دیول خاندان کے مردوں کے رونے پر کوئی شرمندگی نہیں ہوتی، بابی دیول

بالی ووڈ اداکار بابی دیول کا کہنا ہے کہ انکے خاندان (والد، بھائی، بھتیجے اور بیٹے) کے مردوں کے رونے پر انھیں کوئی شرمندگی نہیں ہوتی، اسکی وجہ یہ ہے کہ ہم جذباتی لوگ ہیں۔  بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایکشن ہیرو اور متعدد فلموں میں ولن کا کردار …

Read More »

کرکٹ کا بخار اب اتر گیا ہے، شوبز فنکار بھی پاکستانی ٹیم سے نالاں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی دوڑ سے شاہینوں کی رخصتی پر شوبز فنکار بھی قومی کرکٹ ٹیم سے مایوس، تنقیدوں کے نشتر برسا دیئے ساتھ ہی کرکٹ کے متوالوں کو کسی نئے کھیل کی جانب رجحان منتقل کرنے کا بھی مشورہ دے دیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام …

Read More »

عالیہ بھٹ کی ایک اور جعلی ویڈیو منظر عام پر

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ کی ایک اور جعلی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگی، جس کے بعد صارفین نے مصنوعی ذہانت کے حوالے سے خدشات ظاہر کر دیئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں عالیہ بھٹ کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ ایک اور …

Read More »

نعمان اعجاز اور زاویار نعمان پھر اسکرین شیئر کرنے کو تیار؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف سینیئر اداکار نعمان اعجاز ایک بار پھر منفرد مشورہ لیکر سوشل میڈیا پر حاضر ہوگئے۔ نعمان اعجاز اکثر و بیشتر سوشل میڈیا پر متحرک نظر آتے ہیں اور اپنے دلچسپ کیپشنز اور منفرد خیالات کے باعث ناصرف پاکستانی بلکہ بھارتی فنکاروں اور شائقین کے درمیان …

Read More »