Home / 2024 / June / 14

Daily Archives: June 14, 2024

190 ملین پاؤنڈز کیس: عمران خان لیگی رہنما کی کمرہ عدالت میں موجودگی پر برہم

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاونڈز ریفرنس کی سماعت کے دوران عمران خان مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال چوہدری کی کمرہ عدالت میں موجودگی پر برہم ہوگئے۔ ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے …

Read More »

قیدی نمبر 804 کا ڈومیسائل اتنا کمزور نہیں کہ وہ باہر نہ آ سکے، خالد مقبول صدیقی

متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ قیدی نمبر 804 کا ڈومیسائل اتنا کمزور نہیں کہ وہ باہر نہ آ سکے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ دنیا ڈومیسائل، پابندیوں سے باہر آچکی ہے، اب دنیا نیا موڑ …

Read More »

ساہیوال: ٹیچنگ ہسپتال میں دھوئیں سے متاثرہ مزید 3 بچے جاں بحق، 10 ملازم گرفتار

پنجاب کے ضلع ساہیوال کے ٹیچنگ ہسپتال میں آگ اور دھوئیں سے متاثرہ مزید 3 بچے چل بسے، جس کے بعد جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 13 ہوگئی جبکہ وزیر اعلٰی مریم نواز کے احکامات پر 3 ڈاکٹرز سمیت 10 ملازم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ وزیر اعلٰی …

Read More »

ٹربیونل تشکیل کا معاملہ: سپریم کورٹ میں الیکشن کمیشن کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کی لاہور ہائی کورٹ کے الیکشن ٹربیونل تشکیل کرنے کے فیصلے کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی۔ چیف جسٹس فائز عیسٰی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ تشکیل دے دیا گیا، سپریم کورٹ کا بینچ الیکشن کمیشن کی اپیل پر 20 جون کو …

Read More »

آزاد کشمیر: شاعر احمد فرہاد کی ضمانت منظور

آزا دکشمیر ہائی کورٹ نے شاعر احمد فرہاد کی ضمانت منظور کرلی۔ ہائی کورٹ میں احمد فرہاد کے وکیل کے ڈی خان نے پیش ہوئے، عدالت نے 2 لاکھ روپے کے مچلکوں کی عوض ضمانت منظور کی۔ واضح رہے کہ 10 جون کو آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کی انسداد …

Read More »

وزیراعظم نے آسان کاروبار ایکٹ کے حوالے سے قانون سازی شروع کرنے کی منظوری دے دی

وزیر اعظم شہباز شریف نے آسان کاروبار ایکٹ کے حوالے سے قانون سازی شروع کرنے کی منظوری دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں کاروبار اور سرمایہ کار دوست ماحول کی ترویج حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا سیل سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم …

Read More »

پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے فی لیٹر کمی کا امکان

حکومت کی جانب سے عالمی منڈی میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے اثرات کو صارفین کو منتقل کرنے کی امید ہے۔ 15 جون کو قیمتوں جائزے میں پیٹرول تقریباً 9 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کمی کی توقع ہے۔ واضح رہے کہ …

Read More »

اسٹاک ایکسچینج میں 877 پوائنٹس کی زبردست تیزی، پہلی بار 77 ہزار کی سطح عبور

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز زبردست تیزی کا رجحان ہے، آج بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس 877 پوائنٹس اضافے کے بعد تاریخ میں پہلی بار 77 ہزار کی سطح عبور کر گیا۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق صبح تقریباً 10 بج کر 32 منٹ پر …

Read More »

خام مال پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد، ادویات کی قیمتیں بڑھنے کا امکان

حکومت پاکستان نے فارماسیوٹیکل ایکٹیو مواد اور اشیا کی تیاری میں استعمال ہونے والے خام مال پر سیلز ٹیکس کی شرح 1 فیصد سے بڑھا کر 18 فیصد کر دی ہے، جس سے ادویات کی قیمتوں میں اضافہ متوقع ہے۔ فنانس بل 2024 میں تجویز کیا گیا کہ معیاری سیلز …

Read More »

پنجاب کا ہر شہری کتنا مقروض ہے، تفصیلات سامنے آ گئیں

پنجاب کی ساڑھے 12 کروڑ سے زائد آبادی کا ہر شہری کتنا مقروض ہے، بجٹ دستاویزات میں تفصیلات سامنے آ گئیں۔ ‏حکومت پنجاب جون 2024 کے اختتام پر ایک ہزار 685 ارب روپے کی مقروض ہو گی، اس وقت پنجاب کی آبادی تقریباً 12 کروڑ 77 لاکھ سے زائد ہے، …

Read More »