Home / 2024 / June / 03

Daily Archives: June 3, 2024

معیشت سے متعلق اچھی خبریں آنا شروع ہوگئی ہیں، عطا تارڑ

وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ہماری حکومت آنے سے ملکی معیشت میں بہتری آئی ہے اور معیشت سے متعلق اچھی خبریں آنا شروع ہوگئی ہیں۔ وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے پہلے دن سے معیشت پر توجہ مرکوز …

Read More »

’جنہوں نے سوشل میڈیا مہم کا آغاز کیا انکا پتا لگائیں‘، جج کیخلاف مہم پر توہین عدالت کیس کی سماعت

اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس بابر ستار کے خلاف سوشل میڈیا مہم اور فیملی کا ڈیٹا لیک کرنے پر توہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران جسٹس محسن اختر کیانی نے ہدایت دی کہ جنہوں نے سوشل میڈیا مہم کا آغاز کیا ان کا پتا لگائیں۔ اسلام آباد ہائی …

Read More »

کراچی: نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید، دوسرا زخمی

کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ کے قریب نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید، دوسرا زخمی ہوگیا جب کہ صوبائی وزیر داخلہ سندھ نے حکام سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی۔ ترجمان کراچی پولیس نے بتایا کہ شہید اور زخمی پولیس اہلکار ہیڈ کوارٹر ایسٹ زون میں تعینات …

Read More »

موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی کیس: سیکریٹری برائے ماحولیاتی تبدیلی، چاروں صوبائی چیف سیکریٹریز طلب

سپریم کورٹ نے موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی کے قیام سے متعلق کیس میں آئندہ سماعت پر سیکریٹری ماحولیاتی تبدیلی اور چاروں صوبائی چیف سیکریٹریز کو طلب کر لیا۔ عدالت نے چاروں چیف سیکریٹریز کو بذریعہ ویڈیو لنک پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔ دوران سماعت وفاقی حکومت نے موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی …

Read More »

اسلام آباد: عمران خان، شاہ محمود قریشی سائفر کیس میں بری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں سابق وزیر اعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو بری کردیا۔ جسٹس عامر فاروق نے سائفر کیس میں سزا کی خلاف اپیلوں پر مختصر فیصلہ سنایا۔ آج عدالت نے سائفر کیس میں اپیلوں پر سماعت مکمل کرلی تھی، …

Read More »

حکومت کو 25-2024 کا بجٹ پیش کرنے میں آئینی و قانونی رکاوٹوں کا سامنا

حکومت کو بجٹ پیش کرنے میں آئینی و قانونی رکاوٹوں کا سامنا ہے اور حکومت تاحال قومی اقتصادی کونسل اور سینیٹ و قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیاں تشکیل نہیں دے سکی۔ حکومت کو مالی سال 25-2024 کا بجٹ پیش کرنے میں آئینی و قانونی رکاوٹوں کا سامنا ہے کیونکہ حکومت …

Read More »

ترجیحات نہ ہونے کے سبب ترقیاتی بجٹ کو سنگین چیلنجز کا سامنا

ملکی ترقیاتی پروگرام کو بظاہر سنگین چیلنجز کا سامنا ہے جو اپنے بنیادی ڈھانچے کا ایک حصہ بھی پورا کرنے سے قاصر ہے، جب کہ بجٹ میں مختص رقم حلقوں کی سیاست اور خسارے کی مالی اعانت کی طرف جا رہی ہے، جسے قومی اقتصادی کونسل (این ای سی)کے فیصلوں …

Read More »

مئی میں مہنگائی کی شرح معمولی کمی کے بعد 11.76 فیصد ریکارڈ

ملک میں گزشتہ ماہ مہنگائی میں 3.24 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد مئی میں مہنگائی کی شرح 11.76 فیصد ہوگئی۔ پاکستان ادارہ شماریات کی جانب سے مہنگائی سے متعلق ماہانہ رپورٹ جاری کردی گئی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ مئی میں ماہانہ بنیادوں پر …

Read More »

وزیر اعظم کا دورہ چین: پاکستان پر واجب الادا 15 ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور کیے جانے کا امکان

وزیر اعظم شہباز شریف کے دورہ چین کے دوران چین کی جانب سے پاکستان پر واجب الادا پاور سیکٹر کا 15 ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور کیے جانے کا امکان ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ وزیرا عظم محمد شہباز شریف 4 سے 8 جون 2024 تک چین …

Read More »

آئی ایم ایف کے مطالبے پر موسمیاتی تبدیلی کیلئے بجٹ میں بڑے اضافے کی تیاری

وفاقی بجٹ 25-2024 میں عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے مطالبے پر موسمیاتی تبدیلی کے لیے بجٹ میں بڑے اضافےکی تیاری کر لی گئی۔ ذرائع نے بتایا کہ آئندہ مالی سال موسمیاتی تبدیلی کے لیے ترقیاتی بجٹ میں تقریبا 300 فیصد اضافے کے بعد موسمیاتی تبدیلی کا ترقیاتی بجٹ …

Read More »