Home / 2024 / June / 03 (page 4)

Daily Archives: June 3, 2024

اس وقت میرٹ پر چیزیں نہیں ہو رہیں، احمد شہزاد

قومی کرکٹر احمد شہزاد کا کہنا ہے کہ اس وقت میرٹ پر چیزیں نہیں ہو رہیں، ڈومیسٹک کرکٹ میں سے پرفارمر کو ٹیم میں کھلانا ہوگا۔ جیو نیوز کے پروگرام ’’ہارنا منع ہے‘‘ میں بات کرتے ہوئے احمد شہزاد نے کہا کہ اس وقت بہت سارے پرفارمر لڑکے پاکستان ٹیم …

Read More »

اعظم خان نے سوشل میڈیا ایپ سے اپنی تمام تصاویر اور ویڈیوز کا صفایا کر دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر اعظم خان نے سوشل میڈیا ایپ سے اپنی تمام تصاویر اور ویڈیوز کا صفایا کر دیا۔ اعظم خان سوشل میڈیا پر اپنی ویڈیوز اور تصاویر اپ لوڈ کرتے تھے، گزشتہ چند دنوں سے ان کی فٹنس کی وجہ سے شائقین کی جانب سے شدید تنقید …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، آسٹریلیا کا اسکواڈ بارباڈوس میں مکمل ہو گیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے آسٹریلیا کا اسکواڈ بارباڈوس میں مکمل ہو گیا۔ آئی پی ایل کے پلے آف کی وجہ سے آسٹریلیا کے 5 کھلاڑیوں نے تاخیر سے اسکواڈ جوائن کیا۔ مچل اسٹارک اور گلین میکسویل کو بارباڈوس پہنچنے کے لیے فلائٹ …

Read More »

پاکستانی کھلاڑیوں نے امریکا میں ’کاؤ بوائز‘ کا روپ دھار لیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے پاکستانی کھلاڑیوں کی خصوصی ویڈیو جاری کی گئی ہے۔ یاد رہے کہ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سلسلے میں قومی کرکٹ ٹیم اس وقت امریکا میں موجود ہے۔ آئی سی سی اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے تصدیق شدہ …

Read More »

محبت کو پانے کیلئے 8 سال انتظار کیا: محمد رضوان کا انکشاف

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر محمد رضوان نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں اپنی پسند کی شادی کے لیے 8 سال کا طویل انتظار کرنا پڑا اور اللّٰہ سے روز مانگنا پڑا۔ محمد رضوان نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو کے دوران اپنی زندگی میں کافی مشکل سفر طے کرنے …

Read More »

بابر کا مذاق کیسے اُڑایا؟ اے بی ڈیولیرز کا صارف کو کرارا جواب

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور سابق جنوبی افریقی بیٹر اے بی ڈیولیرز کی انگریزی و اردو زبان میں گفتگو پر مبنی ویڈیو سوشل میڈیا کی زینت بن گئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں اے بی ڈیولیرز کی اردو کے چرچے ہو رہے ہیں تو قومی ٹیم …

Read More »

تھریڈز پر ٹوئٹ ڈیک جیسا فیچر پیش

میٹا کی جانب سے مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ تھریڈز پر سابق ٹوئٹر (ایکس) کے ٹوئٹ ڈیک سے ملتا جلتا فیچر پیش کردیا گیا۔ تھریڈز پر ٹوئٹ ڈیک سے ملتے جلتے فیچر کی آزمائش کئی ہفتوں سے جاری تھی لیکن 30 مئی کو اسے سب کے لیے پیش کردیا گیا۔ مذکورہ فیچر کے …

Read More »

بلوچستان: چمن میں پولیو ٹیم پر حملہ، 4 لیویز اہلکار زخمی

بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں دھرنا کمیٹی کے ڈنڈا بردار افراد نے پولیو ٹیم پرحملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں 4 لیویز اہلکار زخمی ہوگئے۔ ترجمان صوبائی حکومت نے بتایا کہ لیویز اہلکاروں سے اسلحہ اور انسداد پولیو مہم کی ٹیم سے ویکسین چھیننے کی کوشش کی گئی۔ …

Read More »

ملک بھر کے 66 اضلاع میں انسداد پولیو مہم کا آج سے آغاز

پولیو سے بچاؤ کی 5 روزہ مہم آج سے ملک بھر میں شروع ہو رہی ہے، جس میں 5 سال سے کم عمر کے ایک کروڑ 65 لاکھ بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے۔ پولیو مہم ملک کے 36 اضلاع میں مکمل طور پر جبکہ 30 اضلاع میں جزوی طور …

Read More »