Home / 2024 / June / 12

Daily Archives: June 12, 2024

خاور مانیکا پر حملے کا مقدمہ: پی ٹی آئی وکلا کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی

اسلام آباد کی انسداد دہشتگری عدالت نے سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کے سابق خاوند خاور مانیکا کو تشدد کا نشانہ بنانے پر درج مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف کے وکلا کی درخواست ضمانت پر سماعت کل تک ملتوی کردی۔ درخواست ضمانت قبل از گرفتاری پر سماعت انسداد دہشتگری …

Read More »

بحریہ ٹاؤن: من مانی قیمتوں پر بجلی فروخت کرنے کا کیس، وفاقی حکومت و دیگر کو نوٹس جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بحریہ ٹاؤن کے رہائشیوں کی بغیر لائسنس من مانے قیمتوں پر بجلی کی فروخت پر بحریہ ٹاؤن انتظامیہ کے خلاف مقدمے میں وفاقی حکومت، اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو)، اور بحریہ ٹاؤن کو نوٹس جاری کردے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل …

Read More »

سرکاری عہدوں پر دہری تعیناتیوں کے کیسز پر لارجر بینچ تشکیل دینے کی استدعا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت کے وکیل ریاض حنیف رائے نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ دہری تعیناتیوں سے متعلق 50 درخواستیں عدالتوں میں پڑی ہیں، اس پر لارجر بینچ تشکیل دیا جائے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں اسحٰق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم …

Read More »

کراچی: بچوں کی اسمگلنگ کے کیس میں ضمانت کیلئے صارم برنی نے سیشن کورٹ سے رجوع کرلیا

بچوں کے اسمگلنگ اور دستاویزات میں ردو بدل کے کیس میں سماجی کارکن صارم برنی نے ضمانت کے لیے سیشن کورٹ سے رجوع کرلیا۔ صارم برنی کے وکیل نے سیشن کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ واضح رہے کہ 11 جون کو کراچی شرقی کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے بچوں کو غیر قانونی طور …

Read More »

عمران ریاض خان کو لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا

یوٹیوبر اور اینکر عمران ریاض خان کو لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔ وکیل عمران ریاض ایڈووکیٹ اظہر صدیق نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ عمران ریاض کو احرام میں ایئر پورٹ سے گرفتار کر لیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ نامعلوم افراد جن کے ساتھ پولیس بھی تھی …

Read More »

حکومت کیلئے 4 ہزار ارب روپے سے زائد کا ٹیکس جمع کرنا مشکل ہے: مفتاح اسماعیل

 سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے حکومت کیلئے ساڑھے تین سے چار ہزار  ارب روپے سے زائد کا ٹیکس جمع کرنا مشکل قرار دے دیا۔ جیو نیوز کی خصوصی ٹرانسمیشن میں گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ صوبوں اور  وفاق میں ترقیاتی بجٹ کم کر دیتے تو  زیادہ …

Read More »

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 600 روپے کا اضافہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 600 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 600 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 41 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 514 …

Read More »

انڈسٹری کیلئے بجلی، گیس سستی کیے بغیر ایکسپورٹ بڑھے گی نہ معیشت کا پہیہ چلے گا: معاشی ماہرین

ملک کی اہم چیمبرز کے صدور کا کہنا ہے کہ انڈسٹری کے لیے بجلی اور گیس سستی کیے بغیر نہ ہی ایکسپورٹ بڑھے گی اور نہ معیشت کا پہیہ چلے گا۔ جیو نیوز کی خصوصی بجٹ ٹرانسمیشن میں گفتگو  کرتے ہوئے چیئرمین اپٹما آصف انعام نے کہا  توانائی کے مسائل …

Read More »

بجٹ 2024 : ترقیاتی منصوبوں کیلئے 1400 ارب مختص

اسلام آباد: آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں  حکومت نے پبلک سروس ڈویلپمنٹ پروگرام یعنی پی ایس ڈی پی کے لیے 1400 ارب روپے  رکھنے کی تجویز دی ہے۔  وفاقی حکومت مالی سال 25-2024 کا بجٹ آج شام پیش کرے گی۔  جیونیوز کی حاصل کی گئی دستاویزات کے مطابق پی ایس …

Read More »

18 ہزار ارب روپے سے زائد کا وفاقی بجٹ آج پیش ہوگا، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد تک اضافہ متوقع

وفاقی حکومت آئندہ مالی سال 25-2024 کیلئے 18 ہزار ارب روپے سے زائد مالیت کا وفاقی بجٹ آج پارلیمنٹ ہاؤس میں پیش کرے گی۔ وزارت خزانہ نے بجٹ تیاریوں کو حتمی شکل دے دی ہے اور آج شام وفاقی کابینہ بجٹ کی حتمی منظوری دے گی جس کے بعد وزیر …

Read More »