Home / 2024 / June / 12 (page 2)

Daily Archives: June 12, 2024

حکومت سے اپیل ہے کہ PTI کے بجائے قومی ٹیم سے بلا چھین لے: ’بدو بدی‘ اداکارہ کا مطالبہ

وائرل گانے ’بدو بدی‘ میں ماڈلنگ کر کے راتوں رات شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ وجدان راؤ نے بھارت سے ہارنے پر قومی ٹیم پر کڑی تنقید کی ہے۔ اداکارہ و ماڈل وجدان راؤ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر نئی ویڈیوز شیئر کی ہیں۔ وجدان راؤ کا اپنی پہلی …

Read More »

بھارتی فلم ’کبھی خوشی کبھی غم‘ میں شاہ رخ خان کے بیٹے کا کردار ادا کرنے والا بچہ اب کہاں ہے؟

بالی ووڈ کی سُپر ہٹ فلم کبھی خوشی کبھی غم میں شاہ رخ خان کے بیٹے کا کردار ادا کرنے والا جبران خان اب خود انڈسٹری میں بطور ہیرو ڈیبیو کرنے کو تیار ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ فلم عشق وشق ری باؤنڈ میں جبران خان مرکزی کردار …

Read More »

فلم ’یہ جوانی ہے دیوانی‘ میں آدیتیہ رائے کپور کا کردار پہلے مجھے آفر کیا گیا تھا: طحہٰ شاہ کا انکشاف

بالی ووڈ انڈسٹری کے ابھرتے اداکار طحٰہ شاہ نے انکشاف کیا ہےکہ فلم ’یہ جوانی ہے دیوانی‘ میں اداکار آدیتیہ رائے کپور کے کردار کے لیے پہلے مجھے چنا گیا تھا، بعد ازاں مجھے فلم سے نکال کر آدیتیہ کو کردار آفر کر دیا گیا۔ طحہٰ شاہ بدوشہ نیٹ فلکس …

Read More »

بھارتی کانٹینٹ کرئیٹر کا انڈین ڈراموں کا پاکستانی ڈراموں سے موازنہ: دلچسپ ویڈیو وائرل

مضبوط کہانیوں، جذباتی ڈائیلاگز، خوبصورت فنکاروں، جملوں کی باقاعدہ ادائیگی اور سریلے گانوں پر مبنی پاکستانی ڈرامے دنیا کے کس کونے میں پسند نہیں کیے جاتے، پاکستانی ڈراموں کو ناصرف اندرونِ ملک بلکہ پڑوسی ملک بھارت میں بھی انتہائی شوق سے دیکھا اور پسند کیا جاتا ہے۔ یہ ڈرامے دوسرے ملکوں …

Read More »

شبیر جان جلد بیٹی کے ہاتھ پیلے کرنے کیلئے تیار

پاکستانی انڈسٹری کی سینئر اداکار جوڑی شبیر جان اور فریدہ شبیر جلد ہی اپنی صاحبزادی کے ہاتھ پیلے کرنے والے ہیں۔ گزشتہ روز اداکارہ فریدہ شبیر اور اُن کے شوہر، اداکار شبیر جان نے نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں شرکت کی۔ اس دوران اس چارمنگ جوڑی نے متعدد …

Read More »

گھر کے مسائل گھر میں رکھیں: تابش ہاشمی کا افتخار احمد کو مشورہ

جیو نیوز کے معروف میزبان تابش ہاشمی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر  افتخار احمد کے سوشل میڈیا پر ساتھی کرکٹرز کے ساتھ اختلافات کا اظہار کرنے پر تنقید کی ہے۔ ٹی 20 ورلڈکپ کے حوالے سے’جیو نیوز‘ کے خصوصی شو’ہارنا منع ہے‘ میں تابش ہاشمی نے ایک سوشل …

Read More »

عائزہ خان نے ایک لفظ میں اپنی کامیابی کا راز بتا دیا

معروف اداکارہ و ماڈل عائزہ خان نے محض ایک لفظ کے ذریعے اپنی کامیابی کے پیچھے چھپے راز سے پردہ اٹھایا ہے۔ عائزہ خان کے ایک فین پیج پر ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں اداکارہ کے شوبز انڈسٹری کے طویل سفر کو چند سیکنڈز میں دیکھا جا سکتا ہے۔ …

Read More »

کبریٰ خان نے پاکستانی مردوں کو کورین ڈرامے دیکھنے کا مشورہ کیوں دیا؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کبریٰ خان نے پاکستانی مردوں کو کورین ڈرامے دیکھنے کا مشورہ دے دیا۔ کبریٰ خان نے حال ہی میں ایک ویب شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے بتایا کہ بہت سے پاکستانی عوام کی طرح وہ بھی کورین ڈراموں کی مداح …

Read More »

قاتلانہ حملے میں شدید زخمی زینب جمیل کی تمام سرجریز مکمل

پاکستان شوبز انڈسٹری کو اسلام کی خاطر خیر باد کہنے والی سابقہ اداکارہ و ماڈل زینب جمیل نے نئی ویڈیو شیئر کی ہے۔ اداکارہ کا اپنی ویڈیو میں بتانا ہے کہ گزشتہ دنوں سرجریز کے سبب اُن کی طبیعت بہت خراب تھی، اب وہ بہتر محسوس کر رہی ہیں، اُن …

Read More »

فیروز خان نے اپنی نئی دلہن کے ہمراہ تصویر شیئر کردی

پاکستانی معروف اداکار، ماڈل، گلوکار و یوٹیوبر فیروز خان نے اپنی نئی نویلی دلہن کے ہمراہ نئی تصویر شیئر کی ہے۔ فیروز خان کی جانب سے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی نئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکار دوسری اہلیہ کے ہمراہ بیڈ روم میں موجود …

Read More »