Home / 2024 / June / 12 (page 4)

Daily Archives: June 12, 2024

کوشش کریں گے آئرلینڈ کو ہراکر اگلے مرحلے تک جائیں، حارث رؤف

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے کہا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ہے کینیڈا کو ہرا دیا، کوشش کریں گے آئرلینڈ کو ہرائیں اور اگلے مرحلے تک جائیں۔ کینیڈا کے خلاف میچ میں کامیابی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حارث رؤف نے کہا کہ کوشش …

Read More »

لاڈرہل میں بارش کی پیشگوئی، پاکستان کے ایونٹ سے آؤٹ ہونے کا خدشہ

امریکی ریاست فلوریڈا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے شیڈول آئندہ میچز کے بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے، جس کے بعد پاکستان ٹیم کا ورلڈ کپ میں سفر پہلے ہی مرحلے تک محدود دکھائی دینے لگا ہے۔  امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر لاڈرہل میں اگلے چند روز مکل …

Read More »

پاکستان کرکٹ ٹیم فلوریڈا پہنچ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم فلوریڈا پہنچ گئی جہاں وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اپنا آخری گروپ میچ 16 جون کو آئرلینڈ سے کھیلے گی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم آج آرام کرے گی جبکہ چند کھلاڑی شام میں آئی سی سی کرکٹ فار گڈ سرگرمی میں حصہ لیں گے۔ دوسری جانب امریکی ریاست …

Read More »

سری لنکا اور نیپال کا میچ بارش کی نذر ہوگیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا تیئسواں میچ سری لنکا اور نیپال کے درمیان آج کھیلا جانا تھا تاہم میچ ٹاس ہوئے بغیر ہی بارش کی نذر ہوگیا۔ لوڈرہل میں بارش کے بعد منسوخ ہونے والے میچ میں دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ مل گیا ہے۔ واضح رہے کہ سری …

Read More »

چیئرمین PCB کا رات گئے قذافی اسٹیڈیم میں اپ گریڈیشن کے کاموں کا جائزہ

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں اپ گریڈیشن کے لیے جاری کاموں کا جائزہ لیا اور کام کی رفتار کو تیز کرنے کا حکم دیا۔ پی سی بی چیئرمین محسن نقوی نے رات گئے کام بند ہونے پر ناراضگی کا اظہار کیا اور 24 گھنٹے …

Read More »

بھارت سے شکست پر شاہد آفریدی نے یووراج سنگھ سے کیا کہا؟

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024ء کے میچز کے دوران پاکستان امریکا کے بعد آسان رن ریٹ کے باوجود بھارت سے بھی ہار گیا۔ قومی ٹیم کی اس شکست نے جہاں پاکستان کرکٹ ٹیم کے شائقین کو دل شکستہ کیا تھا وہیں سابق کرکٹرز و شوبز شخصیات بھی …

Read More »

سعودی عرب: عازمین کیلئے وائی فائی کی سہولت

حج سیزن کے لیے سعودی ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی کی جانب سے آپریشنل پلان پر عمل درآمد شروع کردیا گیا ہے، اتھارٹی کی جانب سے اس سال فائیو جی کوریج میں 37 فیصد اضافہ کردیا گیا ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے ایس پی اے کی رپورٹ کے مطابق اتھارٹی کے کمشنر …

Read More »

ایپل کا آپریٹنگ سسٹم کو اپ ڈیٹ کرنے کا اعلان

معروف امریکی کمپنی ایپل کی جانب سے صارفین کو درپیش مسائل کے حل اور موبائل فون کے تحفظ سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ٹیک کمپنی ایپل نے اپنے آپریٹنگ سسٹم آئی ایس او 18 کو اپ ڈیٹ کرنے کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت مصنوعی ذہانت …

Read More »

حیدر آباد پریٹ آباد سیلنڈر دھماکا: زیر علاج 2 بچوں کی پلاسٹک سرجری کا فیصلہ

حیدرآباد سیلنڈر دھماکے کے متاثرہ کراچی کے سول ہسپتال کے برنس وارڈ میں زیر علاج 2 بچوں کی پلاسٹک سرجری کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ’ڈان نیوز‘ کی رپورٹ کے مطابق 30 مئی کو حیدر آباد سیلنڈر دھماکے میں زخمی ہونے والے 23 افراد کو کراچی کے سول ہسپتال برنس وارڈ لایا …

Read More »