Home / جاگو کھیل / کوشش کریں گے آئرلینڈ کو ہراکر اگلے مرحلے تک جائیں، حارث رؤف

کوشش کریں گے آئرلینڈ کو ہراکر اگلے مرحلے تک جائیں، حارث رؤف

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے کہا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ہے کینیڈا کو ہرا دیا، کوشش کریں گے آئرلینڈ کو ہرائیں اور اگلے مرحلے تک جائیں۔

کینیڈا کے خلاف میچ میں کامیابی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حارث رؤف نے کہا کہ کوشش ہے غلطیوں کو ٹھیک کریں اور اچھی کرکٹ کھیلیں۔

فاسٹ بولر نے کہا کہ انجری کے بعد اپنی پرفارمنس سے مطمئن ہوں۔

حارث رؤف کا مزید کہنا تھا کہ نیویارک میں بیٹرز کےلئے معاملات آسان نہیں، ٹیم کسی اور کے میچ کے بارے میں نہیں سوچ رہی، اگلے مرحلے میں نہیں پہنچے تو اس کو تسلیم کریں گے۔

Check Also

بھارتی کپتان روہت شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

بھارتی کپتان روہت شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔  انہوں نے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *