Home / جاگو کھیل / نریندر مودی کی بھارتی ٹیم کو T20 چیمپئن بننے پر مبارکباد

نریندر مودی کی بھارتی ٹیم کو T20 چیمپئن بننے پر مبارکباد

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بھارتی ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔

سوشل میڈیا پر پیغام میں بھارتی وزیراعظم نے چیمپئنز لکھ کر بھارتی ٹیم پر فخر کا اظہار کیا۔

نریندر مودی نے بھارتی ٹیم کو پورے ٹورنامنٹ میں کوئی بھی میچ نہ ہارنے پر بھی مبارکباد دی ہے۔

بھارتی وزیراعظم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل کو تاریخی میچ قرار دیا۔

واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے فائنل میں بھارت نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ کو شکست دے کر 17 سال بعد ٹائٹل جیتا ہے۔

Check Also

یورو کپ میں انگلینڈ کی سلواکیہ کے خلاف ڈرامائی جیت

یورو کپ 2024 میں انگلینڈ کی ٹیم سلواکیہ کے خلاف ڈرامائی کامیابی حاصل کرتے ہوئے کوارٹر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *