Home / 2024 / July / 01

Daily Archives: July 1, 2024

جماعت اسلامی کا بجلی و پیٹرول کی قیمت میں اضافے کےخلاف 12 جولائی کو اسلام آباد میں دھرنے کا اعلان

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ بجلی و پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے خلاف 12 جولائی کو اسلام آباد میں عظیم الشان دھرنا دیں گے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ جماعت اسلامی ملک گیر ہڑتال پر مشاورت …

Read More »

کراچی: میٹروول میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے لڑکی جاں بحق، دولہا گرفتار

کراچی کے علاقے میٹروول میں دو روز قبل شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والی 17 سالہ لڑکی کے اہلخانہ مقدمے سے پیچھے ہٹ گئے، پولیس نے سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے دولہا اور اس کے والد کو گرفتار کرلیا۔ کراچی کے علاقے میٹروول …

Read More »

پرامید ہیں یہ سیٹیں ہمیں ملیں گی، بیرسٹر گوہر علی خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہم پر امید ہیں یہ سیٹیں ہمیں ملیں گی۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آزاد امیدواروں کے نکالیں تو سیٹیں کس تناسب سے ملیں گی اور اگر ان کو شامل کیا …

Read More »

فوج سمیت تمام ادارے اپنے آئینی دائرہ کار سے وابستہ ہو جائیں، مولانا فضل الرحمٰن

جمعیت علمائے اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے آپریشن عزم استحکام کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2001 میں میزان آپریشن سے لے کر ردوالفساد تک ہونے والے آپریشن کے بعد الٹا دہشت گردی میں 10گنا اضافہ ہوا ہے، ملکی دفاع میں فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں …

Read More »

مخصوص نشستوں کا کیس: ’پی ٹی آئی ایک سال کا وقت لینے کے باوجود انٹراپارٹی انتخابات نہیں کروا سکی‘

سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے ریمارکس دیے کہ تحریک انصاف ایک سال کا وقت لینے کے باوجود انٹراپارٹی انتخابات نہیں کروا سکی۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ …

Read More »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی

آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی ہو گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے ساتھ ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 41 ہزار 500 روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 172 …

Read More »

یوٹیلیٹی اسٹورز: نئے ریلیف پیکیج کے اطلاق تک موجودہ پیکیج جاری رکھنے کا فیصلہ

یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیرِ اعظم ریلیف پیکیج کی مدت ختم ہو گئی جس کے بعد نئے پیکیج کے اطلاق تک موجودہ وزیرِ اعظم ریلیف پیکیج جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس ضمن میں ذرائع کا کہنا ہے کہ بجٹ میں اعلان کردہ وزیرِ اعظم ریلیف پیکیج کا اطلاق …

Read More »

کراچی، پیٹرولیم ڈیلرزکا 5 جولائی کو ہڑتال کا اعلان

پیٹرولیم ڈیلرز نے 5 جولائی کو ہڑتال کا اعلان کردیا۔ چیئرمین پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن عبد السمیع خان نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات پر 0.5 فیصد ایڈوانس ٹرن اوور ٹیکس لگایا گیا ہے، پیٹرول پمپ کے کاروبار پر اس ٹیکس کے اثرات کے بارے میں تشویش ہے۔ چیئرمین پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی …

Read More »

اسٹاک ایکسچینج: نئے مالی سال کے پہلے دن مثبت رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے مالی سال کے پہلے دن مثبت رجحان دکھائی دے رہا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 608 پوائنٹس کے اضافے سے 79 ہزار 53 پر آ گیا۔ انڈیکس کاروبار کے دوران 79 ہزار 190 کی بلندی پر بھی پہنچا۔ گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام …

Read More »

پی آئی اے کی نجکاری، خریداروں سے اجلاس آج سے شروع

قومی ایئر لائن پی آئی اے کی نجکاری آخری مراحل میں داخل ہو گئی۔ کمپنیوں، پی آئی اے اور نج کاری کمیشن کے درمیان اجلاس آج سے شروع ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق خریداری میں دلچسپی رکھنے والی کمپنیوں سے اجلاس بھی آج سے شروع ہوں گے۔ آج سےشروع ہونے …

Read More »