Home / 2024 / July / 01 (page 2)

Daily Archives: July 1, 2024

بھارتی اداکارہ گیتھیکا تیواری نے فیروز خان کے ہمراہ رومانوی ویڈیو شیئر کر دی

معروف پاکستانی فنکار فیروز خان کی بھارتی ساتھی اداکارہ گیتھیکا تیواری نے سوشل میڈیا پر اداکار کے ہمراہ رومانوی ویڈیو شیئر کی ہے۔ اداکارہ گیتھیکا کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو سے ظاہر ہو رہا ہے کہ غالباً یہ ویڈیو اداکارہ نے فیروز خان کے ہمراہ آنے والی اپنی …

Read More »

سوشل میڈیا صارفین کو ماہرہ خان کی نانی کیوں یاد آئیں؟

پاکستان کی سُپر اسٹار ماہرہ خان گزشتہ دنوں اٹلی میں چھٹیاں گزارنے کی غرض سے موجود تھی، جہاں سے انہوں نے چند خوبصورت تصاویر شیئر کیں جنہیں دیکھ کر صارفین اداکارہ کی نانی کو یاد کرنے لگے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے اٹلی میں گزارے …

Read More »

افسوس کی بات ہے لڑکیاں میری منگنی کے بعد بھی مایوس نہیں ہو رہیں: عاصم اظہر

پاکستانی معروف، نوجوانوں کے ہردلعزیز اداکار و گلوکار عاصم اظہر نے اپنی پہلی محبت سے متعلق انکشاف کیا ہے۔ عاصم اظہر نے گزشتہ شب جیو نیوز کے مزاحیہ شو ’ہنسنا منع ہے‘ میں شرکت کی۔ اس دوران انہوں نے میزبان، تابش ہاشمی سمیت شو میں موجود ناظرین کی جانب سے …

Read More »

شادی کے فوری بعد سوناکشی سنہا اسپتال کیوں گئی تھیں؟

بالی ووڈ اسٹار سوناکشی سنہا کے والد بھارتی اداکار اور سیاست دان شتروگھن سنہا طبیعت ناسازی کے باعث اسپتال میں داخل ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شادی کے تقریباً ایک ہفتے کے بعد نوبیاہتا جوڑے کو ممبئی کے اسپتال میں دیکھا گیا تھا جس کے بعد سے اداکارہ کے …

Read More »

سوناکشی سنہا نے ظہیر اقبال کے ساتھ رومانوی ویڈیو شیئر کردی

بالی ووڈ انڈسٹری کا معروف نوبیاہتا جوڑا، اداکارہ سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال آج کل شادی کے بعد نت نئی رومانٹک پوسٹس شیئر کر رہے ہیں۔ اداکارہ سوناکشی سنہا نے شوہر، ظہیر اقبال کے ہمراہ ایک نئی ویڈیو اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر شیئر کی ہے۔ ویڈیو میں نئی نویلی دلہن …

Read More »

مہوش حیات کو وزن کم اور مایا علی کو بڑھانا چاہیے: صدف کنول کا ساتھی اداکاراؤں کو مشورہ

معروف اداکارہ و سپر ماڈل صدف کنول نے انڈسٹری کے متعدد معروف فنکاروں کو مشورہ دیا ہے۔ اداکارہ نے حال ہی میں ڈیجیٹل پلیٹ فارم یوٹیوب پر انٹرویو دیا ہے۔ اس دوران انہوں نے پوچھے گئے دلچسپ سوالات کے جواب اور انڈسٹری میں موجود اپنے ساتھی فنکاروں کو مشورے بھی …

Read More »

جیسا باپ ویسی بیٹی، ننھی حلیمہ نے والد عاطف اسلم کا انداز اپنا لیا

پاکستان میوزک انڈسٹری کے بےتاج بادشاہ عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم نے انڈونیشیا سے اہل خانہ کے ہمراہ سیر سپاٹوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر گلوکار نے چند تصاویر پوسٹ کی ہیں، جس میں ان سے زیادہ ان کی …

Read More »

اقراء عزیز اور یاسر حسین کے روم میں سیر سپاٹے: ڈانس ویڈیو وائرل

شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی، اداکار، پروڈیوسر، اسکرین رائٹر، ہدایتکار و ڈرامہ نگار یاسر حسین اور اہلیہ، اداکارہ اقراء عزیز نے روم سے اپنے سیر سپاٹوں کی تصویریں شیئر کی ہیں۔ اقراء عزیز اور یاسر حسین گزشتہ دنوں اٹلی میں چھٹیاں منا رہے تھے۔ اس دوران دونوں فنکار سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے …

Read More »

بھارت کی جیت میں انوشکا شرما کا کیا کردار ہے؟

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کا چیمپئن بننے پر بھارتی بیٹر ویرات کوہلی نے جیت کا سہرا اپنی اہلیہ و بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کے سر سجا دیا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کا چیمپئن بننے پر بھارتی ٹیم کو مبارک باد دینے کا سلسلہ جاری ہے، اس سے قبل اداکارہ …

Read More »

دوسری شادی کرنے پر بہت پچھتاوا ہے، اورنگزیب لغاری

پرائیڈ آف پرفارمنس کے حامل پاکستان شوبز انڈسٹری کے جانے پہچانے اداکار اورنگزیب لغاری نے اپنی زندگی کے سب سے بڑے پچھتاوے سے پردہ اُٹھا دیا۔ حال ہی میں اورنگزیب لغاری نے نجی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی اور ماضی کی یادوں کو تازہ کیا۔ انہوں نے …

Read More »