Home / 2024 / July / 01 (page 4)

Daily Archives: July 1, 2024

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا۔ ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کی فائنل الیون میں فائنلسٹ جنوبی افریقا کا کوئی پلیئر شامل نہیں ہے، فائنل الیون میں بھارت کے 6، افغانستان کے 3 جبکہ ویسٹ انڈیز اور …

Read More »

کرکٹ میں بہت کچھ درست کرنے کی ضرورت ہے، شاہین آفریدی

پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے کہا ہے کہ بھارت نے اچھی کرکٹ کھیلی، جب محنت کرتے ہیں تو رزلٹ اچھا ملتا ہے۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہین آفریدی نے کہا کہ ہمیں کرکٹ میں بہت کچھ درست کرنے کی ضرورت ہے۔ ان کا کہنا تھا …

Read More »

سمندری طوفان، فاتح بھارتی ٹیم بارباڈوس میں پھنس گئی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی فاتح بھارتی ٹیم بارباڈوس میں پھنس گئی، بارباڈوس ایئرپورٹ سمندری طوفان کے پیش نظر بند کر دیا گیا ہے۔  بھارتی میڈیا کے مطابق بارباڈوس میں کیٹگری 4 طوفان بیریل کی پیش گوئی کی گئی ہے، یہ دوسرا شدید ترین طوفان بتایا جا رہا ہے۔ بارباڈوس …

Read More »

یورو کپ میں انگلینڈ کی سلواکیہ کے خلاف ڈرامائی جیت

یورو کپ 2024 میں انگلینڈ کی ٹیم سلواکیہ کے خلاف ڈرامائی کامیابی حاصل کرتے ہوئے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی۔ راؤنڈ آف سکسٹین میں انگلش ٹیم نے سلواکیہ کو 1-2 سے شکست دی۔ میچ کے پہلے ہاف میں سلواکیہ کے ایوان شرینز نے 25 ویں منٹ میں گول کرکے برتری حاصل …

Read More »

پیرس اولمپکس کیلئے اسپرنٹر فائقہ ریاض اکیلے ٹریننگ کرنے پر مجبور

پیرس اولمپکس کے لیے اسپرنٹر فائقہ ریاض پنجاب اسٹیڈیم میں اکیلے ٹریننگ کرنے پر مجبور ہیں۔ فائقہ ریاض ان دنوں پنجاب اسٹیڈیم میں شام کے سیشن میں 2 گھنٹے تن تنہا ٹریننگ کرتی ہیں، وہ وائلڈ کارڈ پر پیرس اولمپکس میں شرکت کریں گی۔ جیولین تھرور ارشد ندیم نے اولمپکس …

Read More »

واٹس ایپ میسجنگ کیلئے نئے فیچر کا اضافہ

مقبول میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کا استعمال دنیا بھر میں دو ارب سے زائد افراد کرتے ہیں، اب انتظامیہ نے  صارفین کو ایک اور بڑی سہولت فراہم کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق میٹا کی زیر ملکیت ایپلی کیشن واٹس ایپ میں میسجنگ کے ساتھ ساتھ آڈیو اور ویڈیو کالز …

Read More »

بچوں کا قد تیزی سے بڑھانے کیلئے والدین یہ طریقہ لازمی اپنائیں

والدین بچوں کی صحت اور ان کی نشونما کے حوالے سے بہت فکرمند رہتے ہیں خاص طور پر جب ان کا قد نہ بڑھے۔ اس کے علاوہ والدین اپنے بچوں کا قد بڑھانے کے لیے بازار میں دستیاب مہنگے پاؤڈر اور سپلیمنٹس کو بھی ان کی خوراک میں شامل کرتے …

Read More »

فضائی آلودگی کے شکار بچے جوانی میں کس خطرناک مرض کا شکار ہوسکتے ہیں؟

کیلیفورنیا : ایک تحقیق میں اس بات کا انکشاف کیا گیا ہے کہ اگر بچپن میں فضائی اور ٹریفک آلودگی کا سامنا ہو تو لڑکپن اور جوانی میں اس سے دماغی صحت شدید متاثر ہوسکتی ہے۔ فضائی آلودگی اس وقت ایک عالمگیر مسئلہ بن چکی ہے، گاڑیوں اور کارخانوں کی …

Read More »