Home / 2024 / July / 02

Daily Archives: July 2, 2024

رپورٹرز درست رپورٹنگ کرتے ہیں، جو پروگرامز میں بیٹھ کر فیصلے سناتے ہیں وہ مسئلہ ہے، عدالت

عدالتی رپورٹنگ پر پابندی کا پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا کہ رپورٹرز تو بالکل درست رپورٹنگ کرتے ہیں، شام کو جو پروگرامز میں بیٹھ کر فیصلے سناتے ہیں وہ مسئلہ ہے۔ …

Read More »

سیاسی جماعتیں ہی ملک کو آگے لے جاسکتی ہیں، رانا ثنا اللہ

رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن) و مشیر برائے بین الاصوبائی رابطہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتیں ہی ملک کو آگے لے جاسکتی ہیں۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ملک سیاست اور سیاسی جماعتوں سے ہی چلتا ہے، ہم …

Read More »

پاکستان 2025 تک خشک سالی کا شکار ہو جائے گا، شیری رحمٰن

سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے ماحولیاتی تبدیلی کی چیئرپرسن سینیٹر شیری رحمٰن نے دعوی کیا ہے کہ پاکستان 2025 تک خشک سالی کا شکار ہو جائے گا۔ چیئرپرسن سینیٹر شیری رحمٰن کی زیر صدارت سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے ماحولیاتی تبدیلی کا ابتدائی اجلاس منعقد ہوا، جس میں سینیٹر بشریٰ انجم، سینیٹر …

Read More »

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور

احتساب عدالت اسلام آباد نے 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانت کی درخواست منظور کر لی۔ احتساب عدالت کے جج محمد علی وڑائچ نے عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف 190 …

Read More »

مخصوص نشستوں کا کیس: ’الیکشن کمیشن نے خود آئین کی سنگین خلاف ورزی کی‘

سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے کہ الیکشن کمیشن نے خود آئین کی سنگین خلاف ورزی کی، بنیادی حقوق کے محافظ ہونے کے ناتے ہماری ذمہ داری نہیں کہ اسے درست کریں؟ چیف …

Read More »

اصلاحات منظور: اہل خانہ کو پنشن صرف 10 سال تک ملے گی

اسلام آباد: وہ پنشن اصلاحات جن کا بہت چرچا تھا حکومت نے منظور کر لی ہیں اور ان میں متعدد پنشنز کی وصولی کی بندش اور اہل خانہ کےلیے صرف 10 سال تک پنشن کی فراہمی جیسے اقدامات شامل ہیں۔ حکومت خام پنشن کا حساب ریٹائرمنٹ سے پہلے آخری 24 …

Read More »

بجلی کے گھریلو صارفین پر فکسڈ چارجز کس طرح لگیں گے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی طرف سے گھریلو صا رفین پر عائد فکسڈ چارج یکم جولائی سےصول کیے جائیں گے  جس کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ تفصیلات کے مطابق  فکسڈچارج 200 یونٹ استعمال کرنے والوں سے نہیں لیے جائیں گے، 301 ایک سے 400 یونٹ استعمال کرنے …

Read More »

پاکستان میں مہنگائی کی شرح 6 ماہ بعد پہلی مرتبہ بڑھی: بلوم برگ

ملک میں مہنگائی کی شرح میں 6 ماہ بعد پہلی مرتبہ اضافہ ہوا۔ بین الاقوامی مالیاتی ویب سائٹ بلوم برگ کی جانب سے ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافے سے متعلق رپورٹ جاری کی گئی۔ بلوم برگ کے مطابق جون کے مہینے میں پاکستان میں مہنگائی کی شرح 6 ماہ …

Read More »

اوگرا نے گیس کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ اوگرا کے نوٹیفیکیشن کے مطابق کیپٹو پاورپلانٹس کیلئے یکم جولائی سے گیس کی قیمتوں میں 250 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کیا گیا ہے۔ اوگرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق گھریلو صارفین …

Read More »

ملک بھر میں آج سونے کی قیمت کیا رہی؟

ملک بھر میں آج سونے کی قیمت مستحکم رہی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت مستحکم رہنے کے بعد فی تولہ قیمت 2 لاکھ 41 ہزار 500 روپے رہی۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ بھی 2 لاکھ 70 ہزار …

Read More »