Home / 2024 / July / 02 (page 3)

Daily Archives: July 2, 2024

جلد ہی یوکرین کو ایف 16 طیارے دینا شروع کر دیں گے، نیدرلینڈز

نیدرلینڈز کی وزیرِ دفاع کاجسا اولونگرین نے کہا ہے کہ جلد ہی یوکرین کو معاہدے کے تحت 24 ایف 16 طیارے دینا شروع کر دیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کاجسا اولونگرین نے کہا کہ طیاروں کی یوکرین کو فراہمی کی اجازت دے دی گئی ہے۔ وزیرِ دفاع کا …

Read More »

بانی پی ٹی آئی سے متعلق اقوام متحدہ ورکنگ گروپ کی رپورٹ پر امریکی محکمۂ خارجہ کا ردعمل

ورکنگ گروپ کی بانی پی ٹی آئی سے متعلق رپورٹ پر ترجمان امریکی محکمۂ خارجہ نے رعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے معاملے پر امریکا پہلے بھی کہہ چکا یہ پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔ ایک بیان میں ترجمان امریکی محکمۂ خارجہ نے کہا کہ اقوام …

Read More »

بانی پی ٹی آئی سے متعلق اقوام متحدہ ورکنگ گروپ کی رپورٹ پر امریکی محکمۂ خارجہ کا ردعمل

ورکنگ گروپ کی بانی پی ٹی آئی سے متعلق رپورٹ پر ترجمان امریکی محکمۂ خارجہ نے رعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے معاملے پر امریکا پہلے بھی کہہ چکا یہ پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔ ایک بیان میں ترجمان امریکی محکمۂ خارجہ نے کہا کہ اقوام …

Read More »

چینی خلائی راکٹ حادثاتی طور پر لانچ ہونے کے بعد تباہ

چین میں خلائی راکٹ حادثاتی طور پر ٹیسٹ کے دوران خود بخود لانچ ہونے کے بعد فضا میں کچھ دیر آگے بڑھنے کے بعد گر کر تباہ ہوگیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق یہ راکٹ ایک نجی چینی کمپنی کا تھا جو کہ اتوار کو چینی صوبے ہینان کے پہاڑی علاقے …

Read More »

زیر التواء کانگریسی قانون سازی پر بات نہیں کرسکتے، امریکا

نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ زیر التواء کانگریسی قانون سازی پر بات نہیں کرسکتے۔ ایوان نمائندگان میں پاکستان سے متعلق قرارداد پر ردعمل میں انہوں نے کہا کہ امریکی جمہوری نظام میں کانگریس حکومت کی ایک علیحدہ شاخ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی …

Read More »

حماس کی فوجی صلاحیتوں کا خاتمہ قریب ہے، نیتن یاہو کا دعویٰ

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس کی فوجی صلاحیتوں کا مکمل خاتمہ کرنے کے قریب ہیں۔ دوسری جانب غزہ میں اسرائیلی فوج اور فلسطینی مزاحمتی گروپوں میں شدید جھڑپوں کے نتیجے میں کئی اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے۔ غزہ سے اسرائیلی علاقوں میں راکٹ حملوں میں کوئی …

Read More »

امریکی صدر جوبائیڈن نے سپریم کورٹ کو خبردار کردیا

امریکی سپریم کورٹ کی طرف سے مجرمانہ کیسز میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جزوی استثنیٰ دیے جانے پر صدر جوبائیڈن کا ردعمل سامنے آگیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے سپریم کورٹ کا صدارتی استثنیٰ کا فیصلہ خطرناک نظیر قرار دیا ہے۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنے …

Read More »

اردن کی ملکہ رانیہ نے بیٹے کی سالگرہ پر بہو اور بیٹے کی تصویر شیئر کردی

اردن کی ملکہ رانیہ نے بیٹے کی سالگرہ پر بیٹے اور بہو کا پورٹریٹ شیئر کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق ولی عہد حسین بن عبداللہ اور ان کی اہلیہ شہزادی رجوہ کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد بھی ہونے والی ہے۔ ملکہ رانیہ نے بیٹے کے لیے نیک خواہشات …

Read More »

بھارت: سیلاب اور آسمانی بجلی گرنے سے 42 افراد ہلاک

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں جولائی میں معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی میں آج گرج چمک اور طوفان کے ساتھ شدید بارش کا الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ رواں ماہ بھارت کے بیشتر ریجن میں مون سون بارشوں کی …

Read More »

بحرِ اوقیانوس میں بننے والا طوفان بیریل کیٹیگری 5 میں تبدیل، کئی جزائر میں تباہی

بحرِ اوقیانوس میں بننے والا سمندری طوفان بیریل کیٹیگری 5 میں تبدیل ہو گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق طوفان بیریل نے مشرقی کیریبیئن کے کئی جزائر میں تباہی مچا دی ہے۔ وزیرِ اعظم سینٹ ونسنٹ اور گرینا ڈائنز کے مطابق تیز ہواؤں اور بارش سے سیکڑوں عمارتوں کو نقصان پہنچا …

Read More »