Home / 2024 / July / 02 (page 4)

Daily Archives: July 2, 2024

بھارتی ٹیم بارباڈوس سے خصوصی طیارے کے ذریعے روانہ ہوگی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی فاتح بھارتی ٹیم بارباڈوس سے خصوصی طیارے کے ذریعے روانہ ہوگی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی بورڈ نے خصوصی طیارے کا انتظام کر لیا ہے، بھارتی ٹیم مقامی وقت کے مطابق منگل کی شام 6 بجے روانہ ہو گی۔ ٹیم بدھ کی رات پونے 8 …

Read More »

جو تنقید ہم پر ہو رہی ہے ہم اس کے حقدار ہیں، محمد رضوان

قومی کرکٹر محمد رضوان نے کہا ہے کہ جو تنقید ہم پر ہو رہی ہے ہم اس کے حقدار ہیں، ہم قوم کی اُمیدوں پر پورا نہیں اتر سکے، ہم پر ہونے والی تنقید غلط نہیں۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد رضوان نے کہا کہ موجودہ چیئرمین …

Read More »

زمبابوے کرکٹ ٹیم میں ایک اور پاکستانی نژاد کرکٹر کی شمولیت

زمبابوے کرکٹ ٹیم میں ایک اور پاکستانی نژاد کرکٹر کی شمولیت ہوگئی، 25 سالہ انتم نقوی کو بھارت کیخلاف سیریز کیلئے اسکواڈ میں منتخب کیا گیا ہے۔ بلجیئم میں پیدا اور آسٹریلیا میں تعلیم حاصل کرنیوالے انتم کے والدین پاکستانی ہیں۔ انتم نقوی لاہور قلندرز کے پلیئر ڈویلپمنٹ پروگرام کا …

Read More »

ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی 7 جولائی کو پاکستان پہنچیں گے

پاکستان ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی 7 جولائی کو پاکستان پہنچیں گے۔ جیسن گلسپی کراچی میں پاکستان شاہینز کے کیمپ کی نگرانی کریں گے۔ جیسن گلسپی دورۂ آسٹریلیا میں پاکستان شاہینز ریڈ بال ٹیم کی بھی کوچنگ کریں گے۔ پاکستان شاہینز کی ٹیم آسٹریلیا میں بنگلہ دیش …

Read More »

یوروکپ، فرانس اور پرتگال کی ٹیمیں کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں

فرانس اور پرتگال نے یورو کپ 2024 کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔ فرانس نے بیلجیئم کو ایک صفر سے ہرادیا، فرانس کی جانب سے واحد گول جین ورٹونگھن نے میچ کے 85 ویں منٹ میں کیا۔ دوسرے پری کوارٹر فائنل میں پرتگال نے سلوونیا کو پینلٹیز پر تین صفر …

Read More »

فتح کے بعد بھارتی کپتان روہت شرما نے پچ کی مٹی کیوں کھائی ؟

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے کے بعد ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں انہوں نے بارباڈوس پچ کی مٹی کو چکّھا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق روہت شرما نے بارباڈوس کی پچ کی مٹی چکھنے کے اپنے عمل سے متعلق بات کرتے …

Read More »

پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026ء کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026ء کے لیے کوالیفائیڈ ٹیموں کی تصدیق کردی۔ آئی سی سی کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026ء کے لیے کوالیفائی کرنے والی ٹیموں میں پاکستان بھی شامل ہے۔ پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں بہتر رینکنگ کی بنیاد …

Read More »

توہین مذہب کا مواد ہٹانے کے لیے پی ٹی اے کو خصوصی پورٹل تک رسائی ہے، ٹک ٹاک انتظامیہ

شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک نے پشاور ہائی کورٹ کو خط لکھ کر عدالت کو آگاہی دی ہے کہ ایپلی کیشن انتظامیہ نے پاکستان میں توہین مذہب کا مواد ہٹانے کے لیے پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو خصوصی پورٹل تک رسائی دے رکھی ہے۔ …

Read More »

تنہائی سے فالج کے امکانات بڑھنے کا انکشاف

ایک طویل مگر منفرد تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ تنہائی کے شکار افراد میں دیگر امراض کی طرح فالج کے شکار ہونے کے امکانات بھی بڑھ جاتے ہیں۔ تنہائی کے شکار افراد یا کسی بھی فرد کے سماجی بائکاٹ سے اس کی صحت پر سنگین اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ …

Read More »