Home / جاگو کھیل / ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی 7 جولائی کو پاکستان پہنچیں گے

ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی 7 جولائی کو پاکستان پہنچیں گے

پاکستان ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی 7 جولائی کو پاکستان پہنچیں گے۔

جیسن گلسپی کراچی میں پاکستان شاہینز کے کیمپ کی نگرانی کریں گے۔

جیسن گلسپی دورۂ آسٹریلیا میں پاکستان شاہینز ریڈ بال ٹیم کی بھی کوچنگ کریں گے۔

پاکستان شاہینز کی ٹیم آسٹریلیا میں بنگلہ دیش اے سے 2 چار روزہ میچز کھیلے گی۔

Check Also

پاکستانی کھلاڑیوں کی گراؤنڈ میں گدے لگا کر کیچنگ پریکٹس

پاکستان شاہینز اور ریڈ بال فارمیٹ کے کھلاڑیوں نے کیمپ میں غیر معیاری گراؤنڈ پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *