Home / جاگو کھیل / یوروکپ، فرانس اور پرتگال کی ٹیمیں کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں

یوروکپ، فرانس اور پرتگال کی ٹیمیں کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں

فرانس اور پرتگال نے یورو کپ 2024 کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔

فرانس نے بیلجیئم کو ایک صفر سے ہرادیا، فرانس کی جانب سے واحد گول جین ورٹونگھن نے میچ کے 85 ویں منٹ میں کیا۔

دوسرے پری کوارٹر فائنل میں پرتگال نے سلوونیا کو پینلٹیز پر تین صفر سے شکست دی۔

دونوں ٹیمیں ایک دوسرے کے خلاف سخت کوششوں کے باوجود مقررہ وقت میں گول نہ کر پائیں، جس کے بعد میچ کا فیصلہ پینلٹیز پر ہوا۔

Check Also

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک بھارت مقابلے کے تمام ٹکٹ فروخت

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک بھارت مقابلے کے تمام ٹکٹ فروخت ہوگئے۔ ایجبسٹن …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *