Home / 2024 / July

Monthly Archives: July 2024

جماعت اسلامی کا حق دو تحریک شروع کرنے کا اعلان

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے حق دو تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ملک کا بیڑا غرق کردیا گیا ہے، قوم کے بچوں کو جاہل بنایا جارہا ہے، تعلیم کو بھی برائے فروخت کردیا گیا، …

Read More »

پی ٹی آئی کا 6 جولائی کو اسلام آباد میں جلسے کا اعلان

رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ 6 جولائی کو اسلام آباد میں تاریخی جلسہ کریں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ 6 جولائی کو اسلام آباد …

Read More »

آصف زرداری پر سنگین الزامات: شیخ رشید کی بریت کی درخواست پر دوبارہ دلائل طلب

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ک عدالت نے صدر آصف علی زرداری پر سنگین الزامات لگانے کے مقدمے میں سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کی بریت کی درخواست پر دوبارہ دلائل طلب کرلیے۔ کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ نے یاسر محمود نے کی. شیخ رشید کے وکیل سردار مصروف …

Read More »

امریکا اور پاکستان میں سیکیورٹی تعاون پر مزید بات چیت جاری ہے، پینٹاگون

امریکا کے دفاعی ادارے پینٹاگون نے کہا ہے کہ امریکا اور پاکستان میں سیکیورٹی تعاون پر مزید بات چیت جاری ہے۔ گزشتہ روز پینٹاگون کے پریس سیکریٹری میجر جنرل پیٹ رائیڈر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکا اور پاکستان کے درمیان سیکیورٹی تعاون کے تعلقات ہیں، خاص …

Read More »

پاک روس تعلقات کسی اور ملک سے تعلقات سے خراب نہیں ہوں گے، وزیراعظم کی روسی صدر سے ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور روس کے تعلقات کسی اور ملک سے تعلقات یا جیو پولیٹکل صورتحال سے متاثر نہیں ہوں گے، روس کے ساتھ تعلقات مزید مضبوط بنانا ہوں گے۔ قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں وزیراعظم شہباز شریف اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان …

Read More »

لاہور: ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد انٹر سٹی کرایوں میں 5 فیصد اضافہ

لاہور میں پبلک ٹرانسپورٹرز نے ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد غیر اعلانیہ طور پر  انٹر سٹی کرایوں میں اضافہ کردیا۔ ٹرانسپورٹرز کی جانب سے انٹر سٹی کرایوں میں 5 فیصد تک اضافہ کیا گیا ہے، ٹرانسپورٹرز  نے مختلف روٹس پر کرایوں میں 10روپے سے200 روپے تک ازخود  اضافہ …

Read More »

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس 80 ہزار کی نئی بلند ترین سطح عبور کرگیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھی جارہی ہے اور انڈیکس 80 ہزار کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ گزشتہ روز بھی کاروباری دن میں 100 انڈیکس میں 728 پوائنٹس اضافہ ہوا اور کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 79552 پوائنٹس پر بند ہوا۔ آج بدھ کے …

Read More »

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 800 روپے اضافہ ریکارڈ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 800 روپے اضافے کے ساتھ فی تولہ سونا 2 لاکھ 42 ہزار 3 سو روپے کا ہوگیا۔ خبر رساں ادارے ’اے پی پی‘ کی رپورٹ کے مطابق آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے بتایا کہ سونے کی فی تولہ قیمت میں …

Read More »

کراچی میں دالیں مہنگی، ماش کی دال 520 روپے فی کلو پر پہنچ گئی

کراچی میں عوام کے لیے دالیں مہنگی ہوگئیں۔ کراچی کی مارکیٹ میں  ہول سیل میں چنے کی دال ایک ہفتے میں 69 روپے فی کلو مہنگی ہوگئی جس کے بعد قیمت 295 روپے فی کلو ہوگئی ہے۔ اس کے علاوہ مونگ کی دال 60 روپے مہنگی ہوکر 330 روپے فی …

Read More »

نئے بجٹ میں 2200 اشیاء پر اضافی کسٹمز ڈیوٹی عائد

اسلام آباد: آئندہ مالی سال کے لیے نئے بجٹ میں 2200 اشیاء پر اضافی کسٹمز ڈیوٹی عائد کردی گئی۔ فنانس بل میں گاڑیوں کے پُرزوں پر 2 فیصد، امپورٹڈ گاڑیوں کی بیٹریوں پر 2 فیصد اور زرعی ٹریکٹرز کے ٹائر اور ٹیوب پر 2 فیصد ایڈیشنل کسٹم ڈیوٹی عائد کی گئی …

Read More »