Home / 2024 / July (page 10)

Monthly Archives: July 2024

گنج پن ایک ایسی چیز ہے جو انسان کو ڈپریشن میں مبتلا کر دیتی ہے، عمران اشرف

پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ مایاناز اداکار و میزبان عمران اشرف نے ناکام عشق کے بعد ڈپریشن کی سب سے بڑی وجہ سے پردہ اُٹھا دیا۔ حال ہی میں مختلف سوشل میڈیا پیجز پر عمران اشرف کے پروگرام سے ایک مختصر ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر گردش کر رہا ہے۔ …

Read More »

ثروت گیلانی کے بعد فاطمہ جعفری کا بھی ’پوسٹ پارٹم ڈپریشن‘ کے تجربے کا انکشاف

معروف اداکارہ و ماڈل ثروت گیلانی کے بعد حال ہی میں پہلی بار ماں بننے والی ٹک ٹاکر فاطمہ جعفری نے بھی ’پوسٹ پارٹم ڈپریشن‘ سے متعلق بات کی ہے۔ ٹک ٹاکر و انفلوئینسر فاطمہ جعفری نے 2022ء میں کانٹینٹ کرئیٹر شبر عباس سے شادی کی تھی۔ رواں سال مارچ …

Read More »

لڑکی کو محبت نہیں سیکیورٹی اور لگژری چاہیے ہوتی ہے: آغا علی

پاکستانی معروف اداکار، میزبان، ماڈل و گلوکار آغاز نے اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لڑکی کو محبت نہیں صرف تحفظ اور عیش و آرام چاہیے ہوتا ہے۔ اداکار آغا علی نے گزشتہ شب نجی ٹی وی کے مزاحیہ شو میں بطور مہمان شرکت کی۔ اس دوران اُنہوں …

Read More »

فواد خان کی 8 سال بعد بالی ووڈ میں واپسی، اس بار کس بھارتی حسینہ کے ہیرو بنیں گے؟

پاکستانی سُپر ماڈل و معروف اداکار فواد خان بھارتی فلم’اے دل ہے مشکل‘ کے 8 سال بعد بالی ووڈ میں واپسی کے لیے تیار ہیں۔ ’فلم فیئر ڈاٹ پی کے‘ کے مطابق ہر دلعزیز اداکار اس بار بھارتی اداکارہ وانی کپور کے ساتھ نظر آئیں گے۔ لالی ووڈ کی بلاک …

Read More »

صبا قمر بیہودہ لباس پہنتی ہے، آئندہ کسی ڈرامے میں کاسٹ نہیں کروں گا: خلیل الرحمٰن قمر

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف مصنف و ہدایتکار خلیل الرحمٰن قمر نے کہا ہے کہ بیہودہ لباس پہننے کے سبب وہ آئندہ اداکارہ صبا قمر کے ساتھ کبھی کام نہیں کریں گے۔ خلیل الرحمٰن قمر آج کل یکے بعد دیگرے انٹرویوز دے رہیں۔ معروف مصنف شوبز انڈسٹری کے مختلف معروف …

Read More »

یوٹیوبر خالد العمیری ایک بار پھر شادی کرنے کو تیار، منگنی کرلی

اماراتی یوٹیوبر خالد العمیری اور بھارتی اداکارہ سنائینا کی مبینہ طور پر منگنی ہوگئی ہے۔ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ دبئی میں مقیم یوٹیوبر خالد العمیری نے پہلی اہلیہ و یوٹیوبر سلمیٰ محمد سے طلاق کے بعد تامل فلم انڈسٹری سے وابستہ اداکارہ سنائینا سے منگنی کرلی ہے۔ …

Read More »

ظہیر اقبال نے سوناکشی سنہا کا غصہ ہنسی میں بدل دیا: ویڈیو وائرل

بالی ووڈ کی نو بیاہتا جوڑی، اداکارہ سوناکشی سنہا اور اداکار ظہیر اقبال آج کل سیر سپاٹوں اور ایک ساتھ کھانے پینے میں مصروف ہیں۔ یہ جوڑا شادی کے بعد کی جانے والی ڈیٹنگ سے تصویریں اور ویڈیوز بھی اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہے۔ گزشتہ روز ظہیر …

Read More »

شوہر بھارتی فلمساز ہیں، مدیحہ امام نے پہلی بار شادی سے متعلق تفصیلات بتادیں

پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ خوب رو اداکارہ اور میزبان مدیحہ امام نے پہلی بار اپنی شادی سے متعلق حقائق سے پردہ اُٹھا دیا۔ حال ہی میں مدیحہ امام نے فیشن میگزین کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی اور اپنے شوہر سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی غلط فہمیوں …

Read More »

ماہرہ خان کے سفید کرتے میں لشکارے، ناراض مداح مان گئے

پاکستانی سُپر اسٹار ماہرہ خان حال ہی میں اپنے مغربی طرز کے لباس کے باعث تنقید کی زد میں تھیں، اب انہوں نے سفید کرتے میں تصویر شیئر کر کے ناراض مداحوں کو منا لیا۔ گزشتہ دنوں اداکارہ اٹلی کے دورے پر تھیں، انہوں نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ …

Read More »

برطانیہ میں عام انتخابات کا انعقاد کل ہوگا

برطانیہ میں اگلے 5 برس کس کا راج رہے گا برطانوی عوام اس کا فیصلہ کل کرے گی۔ برطانیہ بھر میں 4 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات میں پارلیمنٹ کی 650 نشتوں کے لیے ساڑھے 4 ہزار سے زائد امیدوار انتخابی دنگل میں اُتر رہے ہیں۔ ملک بھر میں …

Read More »