Home / 2024 / July (page 12)

Monthly Archives: July 2024

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ٹیم کی ناقص کارکردگی پر ہیڈ کوچ نے خفیہ رپورٹ چیئرمین پی سی بی کو بھجوا دی

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کی ناقص کارکردگی پر ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے خفیہ رپورٹ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو بھجوا دی۔ گیری کرسٹن نے رپورٹ میں کھلاڑیوں کے ڈسپلن، کھلاڑیوں کی سوچ اور کھیل سے آگاہی پر تفصیل دی ہے۔ ہیڈ …

Read More »

آسٹریلیا نے پاکستان اور بھارت کیساتھ سہ فریقی سیریز کی خواہش کا اظہار کر دیا

کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان اور بھارت کے ساتھ سہ فریقی سیریز کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ آن لائن پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیف ایگزیکٹو کرکٹ آسٹریلیا نک ہوکلے نے کہا کہ پاکستان اور بھارت روایتی حریف ٹیمیں ہیں، ان کے مقابلوں کے لیے بہت جوش پایا جاتا ہے۔ نک ہوکلے …

Read More »

نیدرلینڈز اور ترکیے نے یورو کپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی

نیدرلینڈز اور ترکیے نے یورو کپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی، نیدرلینڈز نے رومانیہ کو تین صفر سے شکست دی۔ میونخ میں کھیلے گئے پری کوارٹر فائنل میں نیدرلینڈز اور رومانیہ کے درمیان پہلے ہاف میں دلچسپ مقابلہ ہوا۔ میچ کے 20 ویں منٹ میں کوڈی گیپکو نے گول …

Read More »

چینی بیڈمنٹن کھلاڑی کی کھیل کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے موت ہوگئی

چینی بیڈمنٹن کھلاڑی کی کھیل کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے موت واقع ہوگئی۔  غیرملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشیا کے صوبے یوگیکارتا میں ایشیائی بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے دوران 17 سالہ چینی کھلاڑی اچانک گر کر ہلاک ہوگیا۔ انڈونیشین بیڈمنٹن فیڈریشن کے مطابق ژانگ ژی کا مقابلہ گزشتہ اتوار کو …

Read More »

بنگلادیش کے نائب کپتان کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کیخلاف میچ نہ کھیلنے کی وجہ سامنے آگئی

بنگلادیش کے نائب کپتان اور سینئر کھلاڑی تسکین احمد کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کیخلاف میچ نہ کھیلنے کی وجہ سامنے آگئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق تسکین احمد بھارت کے خلاف میچ والے دن مبینہ طور پر ہوٹل میں سوتے رہ گئے تھے جس کی وجہ سے وہ …

Read More »

ورلڈ کپ کی فاتح بھارتی ٹیم بارباڈوس سے بھارت کیلئے روانہ

ورلڈ کپ کی فاتح بھارتی ٹیم بارباڈوس سے بھارت کیلئے روانہ ہو گئی۔ بھارتی ٹیم کو بارباڈوس سے خصوصی پرواز کے ذریعے لے جایا گیا، بھارتی کرکٹ ٹیم کل صبح دہلی پہنچے گی۔ واضح رہے کہ بارباڈوس میں سمندری طوفان کی وجہ سے بھارتی ٹیم پھنس گئی تھی۔ بھارتی میڈیا کے …

Read More »

اوپو کے اے سیریز کا مڈ رینج فون متعارف

چینی اسمارٹ فون بنانے والی کمپنی اوپو نے اپنی معروف اے سیریز کا مڈ رینج بجٹ فون متعارف کرادیا، جسے فیچرز کے حوالے سے مناسب قرار دیا جا رہا ہے۔ کمپنی نے اوپو اے 3 کو پیش کردیا، جسے 68-6 انچ اسکرین جب کہ 5 ہزار ایم اے ایچ کی …

Read More »

کوکو پاؤڈر کولیسٹرول، بلڈ پریشر اور بلڈ شوگر کم کرنے میں مددگار

ایک طویل مگر منفرد تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ کوکو پاؤڈر یا کوکو سے بنی غذاؤں کے زیادہ استعمال سے بلڈ پریشر، کولیسٹرول اور بلڈ شوگر کو کم کیا جا سکتا ہے جب کہ اس سے وزن میں بھی کوئی اضافہ نہیں ہوتا۔ کوکو بیج یا پاؤڈرعام طور پر …

Read More »

رپورٹرز درست رپورٹنگ کرتے ہیں، جو پروگرامز میں بیٹھ کر فیصلے سناتے ہیں وہ مسئلہ ہے، عدالت

عدالتی رپورٹنگ پر پابندی کا پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا کہ رپورٹرز تو بالکل درست رپورٹنگ کرتے ہیں، شام کو جو پروگرامز میں بیٹھ کر فیصلے سناتے ہیں وہ مسئلہ ہے۔ …

Read More »