Home / 2024 / July (page 4)

Monthly Archives: July 2024

پاکستان نے ایشین ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بنالی

پاکستان نے سعودی عرب میں جاری ایشین ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بنالی۔ سیمی فائنل میں پاکستان نے ہانگ کانگ کو شکست دی، اس سے قبل پاکستان نے کوارٹر فائنل میں انڈیا کو شکست دی تھی۔ اسجد اقبال اور اویس منیر پر مشتمل ٹیم پاکستان سیمی فائنل …

Read More »

بھارتی ٹیم کا استقبال: روہت شرما کو ادھیڑ عمر خاتون کے بوسے، ویڈیو وائرل

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء کی فاتح بھارتی کرکٹ ٹیم گزشتہ شب ممبئی ایئر پورٹ پر ہہنچی جہاں اُن کا تاریخی استقبال کیا گیا۔ اپنے ہیروز کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے ممبئی شہر سمندر کنارے امڈ آیا۔ اس دوران میرین ڈرائیو پر بھارتی ٹیم کے کھلاڑیوں …

Read More »

پاکستان چیمپئنز نے ویسٹ انڈیز چیمپئنز کو 30 رنز سے ہرا دیا

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز  2024 میں پاکستان چیمپئنز نے ویسٹ انڈیز چیمپئنز کو 30 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان چیمپئنز کے 195 رنز کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز چیمپئنز ٹیم 9 وکٹ پر 165 رنز بناسکی۔ ویسٹ انڈیز چیمپئنز  کے ڈوائن اسمتھ 65 اور جوناتھن کارٹر 34 رنز …

Read More »

ممبئی میں شاندار استقبال کے بعد ویرات کوہلی فیملی کیلئے لندن روانہ

بھارتی معروف کرکٹر و سابق کپتان ویرات کوہلی ممبئی میں اپنے شاندار استقبال کے بعد رات گئے لندن روانہ ہو گئے۔ ویرات کوہلی ناصرف ایک بہترین کھلاڑی بلکہ اپنی فیملی کو ہر چیز پر فوقیت دینے والے حساس شوہر اور والد بھی ہیں۔ ویرات کوہلی اور اُن کی اہلیہ، اداکارہ …

Read More »

بھارتی ٹیم کی وکٹری پریڈ، متعدد شہریوں کی حالت اور گاڑیاں خراب

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے والی بھارتی کرکٹ ٹیم کے ممبئی میں شاندار استقبال کے دوران کئی شہریوں کی حالت خراب ہو گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق میرین ڈرائیو پر بھارتی ٹیم کے کھلاڑیوں کی وکٹری پریڈ ہوئی، جہاں شہریوں کی بہت بڑی تعداد موجود تھی جس کے باعث کئی …

Read More »

بابر اعظم کو سپورٹ کم ملتی ہے تنقید زیادہ ہوتی ہے، شینن ینگ

آسٹریلوی پاور ہٹنگ کوچ شینن ینگ نے کہا ہے کہ بابر اعظم کو سپورٹ کم ملتی ہے اور تنقید زیادہ ہوتی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شینن ینگ نے کہا کہ لاہور میں مجھے ایک کپتان سے ملنے کی امید تھی، میں نے دو کپتانوں سے ملاقات …

Read More »

بینائی بچانے والےآئی ڈراپس سمیت دیگر ادویات کی قلت

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی سمیت دیگر شہروں میں بینائی بچانے میں مددگار آئی ڈراپس (آنکھوں کے قطروں) سمیت دیگر ادویات کی شدید قلت کی شکایات سامنے آئی ہیں۔ کراچی میں گلوکوما (Glaucoma)جسے عام طور پر کالا موتیا یا کالا پانی بھی کہا جاتا ہے، اس کے قطرے …

Read More »

ایکس کا ڈیزائن مکمل طور پر تبدیل کرکے ری ٹوئٹ اور کمنٹس کو ختم کرنے کا امکان

مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کے ڈیزائن اور خصوصی طور پر ٹائم لائن کا ڈیزائن بھی مکمل طور پر تبدیل کیے جانے کا امکان ہے، جس کے تحت ری ٹوئٹ اور کمنٹس کے بٹنز کو ختم کردیا جائے گا۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ کے مطابق ایکس پر تحقیق کرنے والے ایک …

Read More »

بجلی کی نئی قیمت صارفین کیلئے ناقابل برداشت ہو جائے گی، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا

مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے بجلی کی نئے نرخوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی کی نئی قیمت صارفین کے لیے ناقابل برداشت ہو جائےگی۔ مشیر خزانہ خیبرپختونخوا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے پر وفاقی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پیداواری قیمت کے مقابلے …

Read More »