Home / 2024 / July (page 5)

Monthly Archives: July 2024

سپریم کورٹ کا فیصلہ: پنجاب کے الیکشن ٹربیونلز نے کام روک دیا

سپریم کورٹ کے لاہور ہائی کورٹ اور الیکشن کمیشن کے ٹربیونلز سے متعلق فیصلے معطل کرنے کے بعد پنجاب کے الیکشن ٹربیونلز نے کام روک دیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے 8 ججز بطور الیکشن ٹربیونل کام کر رہے تھے، پرنسپل سیٹ پر 4 ججز، بہاولپور اور راولپنڈی بینچز پر ایک …

Read More »

عدت نکاح کیس: خاور مانیکا کا اپیلوں پر فیصلے کیلئے وقت کی پابندی کیخلاف عدالت سے رجوع

سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کے سابق خاوند خاور مانیکا نے عدت نکاح کیس میں اپیلوں پر فیصلے کے لیے ایک ماہ کی وقت کی پابندی کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ خاور مانیکا نے اپیل میں مؤقف اپنایا کہ بظاہر اسلام آباد ہائی کورٹ کے ایک …

Read More »

پی ٹی آئی اسلام آباد کے صدر عامر مغل ایک بار پھر گرفتار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اسلام آباد کے صدر عامر مغل کو ایک بار پھر گرفتار کرلیا گیا۔ پی ٹی آئی اسلام آباد کے صدر کو ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) آفس کے باہر سے گرفتار کیا گیا۔ پی ٹی آئی سے منسلک ایک وکیل عاصم بیگ نے عامل مغل …

Read More »

ایجنسیوں کے خلاف جسٹس گل حسن اورنگزیب کا خط، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تردید کردی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رکن سندھ اسمبلی فوزیہ صدیقی کے تصدیق شدہ ایکس اکاؤنٹ سے سینئر جج جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی جانب سے سپریم کورٹ کو خط لکھے جانے سے متعلق پوسٹ کی تردید کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کی …

Read More »

پی آئی اے کی نجکاری: ممکنہ خریداروں کا یورپی یونین کی پابندی پر اظہار تشویش

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے لیے اہل بولی دہندگان نے یورپی یونین کی جانب سے پاکستانی ایئرلائنز پر پابندی پر تشویش کا اظہار کیا ہے، جس سے قومی ایئرلائن کی بولی کی قیمت متاثر ہو سکتی ہے۔ امریکی ریاست نیویارک کے مین ہٹن ڈسٹرکٹ میں پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن …

Read More »

جولائی تا مئی میں 11.7 ارب ڈالر غیر ملکی قرض موصول، مقررہ ہدف حاصل کرنے میں ناکام

پاکستان کو مالی سال 2024 کے پہلے 11 مہینوں (جولائی سے مئی) میں صرف 11.7 ارب ڈالر کے غیر ملکی قرضے اور گرانٹس موصول ہوئے، جو کہ 17.4 ارب ڈالر کے سالانہ ہدف سے بہت کم ہے، یہ بین الاقوامی مالی معاونت بڑھانے میں بڑی سلپ کے درمیان ہوا حالانکہ …

Read More »

سینیٹ پینل نے ڈائریکٹرز کو ہٹانے کیلئے ترمیم شدہ ایس او ای ایکٹ کی منظوری دے دی

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ اور محصولات نے متفقہ طور پر ریاستی ملکیتی کاروباری اداروں (گورننس اینڈ آپریشنز) آرڈیننس 2024 میں ترامیم کی منظوری دے دی، جس سے حکومت کو یہ اختیار دیا گیا کہ وہ پبلک سیکٹر اداروں کے بورڈز کے موجودہ ڈائریکٹرز کو ان کے عہدے کی …

Read More »

ایف بی آر کے گریڈ 20 کے 27 افسران عہدوں سے فارغ

وزیراعظم شہباز شریف کےحکم پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے کرپٹ اور نااہل افسران کےگرد گھیرا مزید تنگ کرتے ہوئے گریڈ 20 کے 27 افسران کو عہدوں سے فارغ کردیا گیا۔ وفاقی بجٹ کی منظوری کے بعد ایف بی آر کے گریڈ 20 کے 27 افسران کو …

Read More »

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری، بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 7 روپے12پیسے تک فی یونٹ اضافہ

وفاقی کابینہ نے گھریلو صارفین کے لیے بجلی کا فی یونٹ بنیادی ٹیرف 48 روپے 84 پیسے تک مقررکردیا، تاہم 18 فیصد سیلز ٹیکس کے بعد فی یونٹ بنیادی ٹیرف 57 روپے 63 پیسے تک بڑھ جائے گا، جب کہ ایڈجسٹمنٹس اور دیگر ٹیکسز ملاکر فی یونٹ بجلی کا زیادہ …

Read More »

فلم ’کرِش‘ میں ہریتک روشن کا کردار ادا کرنے والا یہ بچہ اب کہاں ہے؟

بالی ووڈ کی 2006 میں ریلیز ہونے والی مقبول فلم ’کرِش‘ میں اداکار ہریتک روشن کے بچپن کا کردار نبھانے والا چائلڈ آرٹسٹ مکی دھامیجانی نے اداکاری چھوڑ دی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم کرِش کی ریلیز کو تقریباً 20 برس مکمل ہونے والے ہیں۔ حال ہی میں …

Read More »