Home / 2024 / July (page 3)

Monthly Archives: July 2024

برطانیہ کے مسلم اکثریتی علاقوں میں آزاد امیدوار کیوں جیتے؟

برطانیہ کے انتخابات میں لیبر پارٹی جیت تو گئی لیکن وہ مسلمان اکثریت والے علاقوں سے نہ جیت سکی اور نہ ہی زیادہ ووٹ حاصل کرسکی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق غزہ کے حامی کئی آزاد امیدواروں نے لیبر پارٹی کے امیدواروں کو ان کے مضبوط حلقوں میں شکست دے دی۔ …

Read More »

سعودی وزیرِ خارجہ کی غزہ صورتحال پر اقوام متحدہ کی سینئر کوآرڈینیٹر سے ملاقات

سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے اقوام متحدہ کی سینئر کوآرڈینیٹر برائے غزہ سگریڈ کاگ سے ملاقات کی ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق یہ ملاقات اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں ہوئی۔ شہزادہ فیصل بن فرحان ان دنوں یورپی کونسل برائے خارجہ تعلقات کے سالانہ اجلاس میں شرکت کی وجہ …

Read More »

برطانوی انتخابات: پاکستانی نژاد روزینہ ایلن خان پھر کامیاب

برطانوی عام انتخابات میں پاکستانی نژاد روزینہ ایلن خان لندن کے علاقے ٹوٹنگ سے ایک مرتبہ پھر کامیاب ہو گئیں۔ روزینہ ایلن خان نے 29 ہزار 209 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی۔ روزینہ ایلن خان نے کاسٹ کیے گئے ووٹس میں سے 55 فیصد ووٹ حاصل کیے۔ گزشتہ انتخابات …

Read More »

ایران میں صدارتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ آج ہوگا، خبر ایجنسی

ایران میں صدارتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ آج ہوگا، خبر ایجنسی کے مطابق دوسرے مرحلے میں مسعود پزشکیان اور سعید جلیلی میں مقابلہ ہوگا۔ خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے عوام سے زیادہ سے زیادہ ووٹنگ میں حصہ لینےکی اپیل کی ہے۔ …

Read More »

لیبر پارٹی کے لیڈر سر کیئر اسٹارمر کا ممکنہ کامیابی پر اظہار تشکر

لیبر پارٹی کے لیڈر اور ممکنہ برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے پارٹی کیلئے مہم چلانے اور ووٹ دینے والوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں لیبر پارٹی کے لیڈر سر کیئر اسٹارمر نے کہا کہ میں پارٹی کیلئے مہم چلانے اور ووٹ دینے والوں …

Read More »

برطانیہ میں لیبر پارٹی کی حکومت آئے گی: ناز شاہ

لیبر پارٹی کی رہنما ناز شاہ کا کہنا ہے کہ برطانیہ میں لیبر پارٹی کی حکومت آئے گی۔ برطانوی عام انتخابات کے حوالے سے ان کا کہنا ہے کہ کنزرویٹو پارٹی نے ملک میں تباہی مچائی، برطانیہ میں اب تبدیلی آئے گی، معاشی استحکام آئے گا۔ لیبر پارٹی کی رہنما …

Read More »

سابق وزیراعظم لز ٹرس بھی اپنی نشست ہار گئیں

کنزرویٹیو پارٹی کی رہنما و سابق وزیراعظم لز ٹرس بھی اپنی نشست ہار گئیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق لز ٹرس کو لیبر پارٹی کے ٹیری جیرمی سے 600 ووٹ سے شکست ہوئی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق سابق وزیراعظم لز ٹرس نے تسلیم کرلیا کہ کنزرویٹیو نے ڈیلیور نہیں …

Read More »

برطانوی انتخابات میں برمنگھم پیری بار میں بڑا اپ سیٹ

برطانوی انتخابات میں برمنگھم پیری بار میں بڑا اپ سیٹ ہوگیا۔ یہاں سے لیبر پارٹی کے خالد محمود کو آزاد امیدوار بیرسٹر ایوب خان نے سخت مقابلے کے بعد شکست دے دی۔ آزاد امیدوار بیرسٹر ایوب خان نے سخت مقابلے کے بعد صرف 500 ووٹوں کے مارجن سے کامیابی حاصل …

Read More »

انتخابات میں شکست، رشی سونک کا پارٹی عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ

برطانوی وزیرِاعظم رشی سونک نے برطانیہ کے عام انتخابات میں شکست تسلیم کرتے ہوئےپارٹی عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔ پارٹی شکست کے بعد رشی سونک نے 10 ڈاوئنگ اسٹریٹ کے باہر الوداعی خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں تسلیم کرتا ہوں کہ ہم ڈیلیور نہیں کر …

Read More »

بھارتی کرکٹ ٹیم کا ممبئی میں شاندار استقبال، پورا شہر امڈ آیا

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے والی بھارتی کرکٹ ٹیم کا ممبئی میں شاندار استقبال کیا گیا، اپنے ہیروز کی ایک جھلک دیکھنے شہریوں کا سمندر امڈ آیا۔ میرین ڈرائیو پر بھارتی ٹیم کے کھلاڑیوں کی وکٹری پریڈ ہوئی، ممبئی کے وانکھیڈے اسٹیڈیم میں بھارتی ٹیم کے اعزاز میں تقریب کا …

Read More »