Home / جاگو دنیا / برطانوی انتخابات: پاکستانی نژاد روزینہ ایلن خان پھر کامیاب

برطانوی انتخابات: پاکستانی نژاد روزینہ ایلن خان پھر کامیاب

برطانوی عام انتخابات میں پاکستانی نژاد روزینہ ایلن خان لندن کے علاقے ٹوٹنگ سے ایک مرتبہ پھر کامیاب ہو گئیں۔

روزینہ ایلن خان نے 29 ہزار 209 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی۔

روزینہ ایلن خان نے کاسٹ کیے گئے ووٹس میں سے 55 فیصد ووٹ حاصل کیے۔

گزشتہ انتخابات میں روزینہ ایلن خان نے یہاں سے 30 ہزار سے زائد ووٹ لیے تھے۔

واضح رہے کہ برطانوی عام انتخابات میں 650 میں سے 510 نشستوں کے نتائج سامنے آ گئے۔

نتائج کے مطابق 510 میں سے لیبر پارٹی 354، کنزرویٹو پارٹی 77 اور لب ڈیم 49 نشستوں پر کامیاب ہوئی ہے۔

Check Also

چین کی بڑھتی فوجی طاقت، جاپان و فلپائن کے دفاعی معاہدے پر دستخط

خطے میں چین کی بڑھتی ہوئی فوجی طاقت کے خدشات کے باعث جاپان اور فلپائن …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *