Home / 2024 / July (page 2)

Monthly Archives: July 2024

وکی کوشل کی نئی ڈانس ویڈیو نے تہلکہ مچادیا: سلمان خان بھی تعریف کیے بنا نہ رہ سکے

بالی ووڈ کے معروف اداکار وکی کوشل کی نئی ڈانس ویڈیو نے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا دیا ہے۔ وکی کوشل کی آنے والی نئی فلم ’بیڈ نیوز‘ کے ٹریلر کے بعد نیا گانا ’توبہ توبہ‘ دو دن قبل ریلیز کیا گیا ہے۔ اس گانے میں وکی کوشل کی جانب سے …

Read More »

’دیوا جلائیں اور بتیاں بجھا دیں‘، شازیہ منظور نے بجلی کا بل کم لانے کا نسخہ بتادیا

پاکستانی معروف گلوکارہ شازیہ منظور نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کا بجلی کا بل مناسب آیا ہے۔ یاد رہے کہ ٹیکس کی بھرمار اور بجلی کے آئے دن بڑھتے نرخوں کی وجہ سے آج کل ہر عام و خاص فرد پریشان نظر آ رہا ہے۔ بجلی کے ہوشربا بلوں …

Read More »

میری تیسری شادی کروانے میں بیٹے نے اہم کردار ادا کیا: عتیقہ اوڈھو

پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف، سینیئر اور تجربہ کار اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ بیٹے کے کہنے پر انہوں نے اپنے تیسرے شوہر ثمر علی خان کو خود شادی کی پیشکش کی۔ حال ہی میں عتیقہ اوڈھو نے فریحہ الطاف کے پوڈ کاسٹ میں شرکت کی …

Read More »

اپنا خون نہ کھولائیں، پہلے ہی گرمی بہت ہے، عروہ حسین کا نقادوں کو کرارا جواب

پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ اداکارہ عروہ حسین نے اپنے اوپر ہونے والی تنقید پر ردعمل ظاہر کر دیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے اسٹوری شیئر کرتے ہوئے کہا کہ جو کوئی اچھا کام کرتا ہے میں اس کی حمایت کرتی ہوں اس کی پرواہ …

Read More »

ماورہ حسین نے امیرگیلانی کی دلچسپ تصویریں شیئر کر دیں

پاکستانی معروف اداکارہ و ماڈل ماورہ حسین نے اپنے بہترین دوست، ساتھی اداکار امیر گیلانی کی دلچسپ تصویریں شیئر کی ہیں۔ ماورہ حسین نے اداکار و گلوکار امیر گیلانی کو منفرد انداز میں سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔ یاد رہے کہ امیر گیلانی 27 سال کے ہو گئے ہیں۔ ماورہ …

Read More »

نورا فتیحی نے دلہن کے روپ میں تصویر کس کیلئے شیئر کی؟

بالی ووڈ کی معروف رقاصہ و اداکارہ نورا فتیحی کی نئی تصاویر نے نے صارفین کو کشمکش و تجسس کی کیفیت میں مبتلا کر دیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر رقاصہ نے اپنی دلہن کے انداز میں چند تصاویر شیئر کی ہیں۔ ان تصاویر میں انہیں شادی …

Read More »

ہانیہ عامر کے ماضی کے معاشقے کا ذکر اب کیوں ہو رہا ہے؟

پاکستانی اداکارہ و ڈمپل کوئین ہانیہ عامر کا دل توڑنے والا سامنے آگیا۔ تقریباً 10 برس قبل چلنے والا اداکارہ کا افیئر منظر عام پر آگیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ریڈیٹ پر اداکارہ اور بیر سٹرحسن علی کے افیئر کا ذکر زور و شور سے ہو رہا ہے۔ صارفین …

Read More »

معمر رانا نے شان شاہد کیساتھ اپنی دشمنی کی حقیقت بتادی

پاکستانی معروف فلم و ٹی وی اداکار معمر رانا نے نامور اداکار شان شاہد کے ساتھ کام نہ کرنے کی وجہ پر بات کی ہے۔ اداکار معمر رانا نے متعدد پاکستانی فلموں میں کام کیا ہے جن سے ان کی ’کڑیوں کو ڈالے دانا‘ ’دیوانے تیرے پیار کے‘، ’فائر‘، ’چوڑیاں‘، …

Read More »

ماہ نور نے شادیوں میں ڈانس کرنا کیوں چھوڑ دیا؟

جیو ٹی وی کے بلاک بسٹر ڈرامہ سیریل ’خئی‘ میں آپانا کا کردار نبھانے والی معروف پاکستانی اداکارہ و ماڈل ماہِ نور حیدر نے شادیوں میں ڈانس نہ کرنے، ڈراموں مرکزی کردار نہ نبھانے اور برقع چھوڑنے کی وجہ سے پردہ اُٹھا دیا۔ حال ہی میں اداکارہ نے ساتھی فنکار …

Read More »

اسرائیل نے مغربی کنارے میں 3 نئی یہودی بستیاں قائم کرنے کی منظوری دے دی

اسرائیلی حکومت نے مغربی کنارے میں 3 نئی یہودی بستیاں قائم کرنے کی منظوری دے دی۔ تل ابیب سے عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہودی بستیاں 5 ہزار 300 رہائشی یونٹس پر مشتمل ہوں گی۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ ڈیڑھ سال میں اسرائیل فلسطینی علاقوں میں …

Read More »