Home / جاگو دنیا / اسرائیل نے مغربی کنارے میں 3 نئی یہودی بستیاں قائم کرنے کی منظوری دے دی

اسرائیل نے مغربی کنارے میں 3 نئی یہودی بستیاں قائم کرنے کی منظوری دے دی

اسرائیلی حکومت نے مغربی کنارے میں 3 نئی یہودی بستیاں قائم کرنے کی منظوری دے دی۔

تل ابیب سے عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہودی بستیاں 5 ہزار 300 رہائشی یونٹس پر مشتمل ہوں گی۔

رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ ڈیڑھ سال میں اسرائیل فلسطینی علاقوں میں 24 ہزار رہائشی یونٹس بنانے کی منظوری دے چکا۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی حکومت سال 2020 تا 2022 فلسطینی علاقوں میں 20 ہزار کے قریب رہائشی یونٹس بنا چکی جبکہ 7 اکتوبر 2023 سے ابتک مغربی کنارے میں 23 یہودی بستیاں تعمیر کی جا چکی ہیں۔

Check Also

چین کی بڑھتی فوجی طاقت، جاپان و فلپائن کے دفاعی معاہدے پر دستخط

خطے میں چین کی بڑھتی ہوئی فوجی طاقت کے خدشات کے باعث جاپان اور فلپائن …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *