Home / جاگو بزنس / نئے بجٹ میں 2200 اشیاء پر اضافی کسٹمز ڈیوٹی عائد

نئے بجٹ میں 2200 اشیاء پر اضافی کسٹمز ڈیوٹی عائد

اسلام آباد: آئندہ مالی سال کے لیے نئے بجٹ میں 2200 اشیاء پر اضافی کسٹمز ڈیوٹی عائد کردی گئی۔

فنانس بل میں گاڑیوں کے پُرزوں پر 2 فیصد، امپورٹڈ گاڑیوں کی بیٹریوں پر 2 فیصد اور زرعی ٹریکٹرز کے ٹائر اور ٹیوب پر 2 فیصد ایڈیشنل کسٹم ڈیوٹی عائد کی گئی ہے۔

اس کے علاوہ ہزار سی سی سے اوپر گاڑیوں پر 2 فیصد، امپورٹڈ الیکٹرک گاڑیوں، الیکٹرک رکشوں اور الیکٹرک موٹر سائيکلوں پر 2 فیصد اضافی ڈیوٹی لگائی گئی ہے جب کہ بلڈرز اور ڈیولپرز کے مختلف آلات پر 2 فیصد ایڈیشنل کسٹم ڈیوٹی عائد کی گئی ہے۔

Check Also

عمران خان کا موسم تبدیل ہورہا ہے، لگتا ہے ان کے دل میں ہمدردانہ گنجائش پیدا ہو رہی ہے، خواجہ آصف

وزیردفاع خواجہ آصف نے عمران خان کی جانب سے حکومت کی مجوزہ آل پارٹیز کانفرنس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *