Home / 2024 / July / 02 (page 2)

Daily Archives: July 2, 2024

نعمان اعجاز سے نفرت ہے: خلیل الرحمٰن قمر

پاکستانی معروف اسکرین رائٹر و ڈائریکٹر خلیل الرحمٰن قمر نے کہا ہے کہ اُنہیں اداکار نعمان اعجاز سے نفرت ہے، وقت ثابت کر دے گا کہ اُنہیں اداکار سے کیوں نفرت ہے۔ خلیل الرحمٰن قمر نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے پروگرام ’مکالمہ‘ میں شرکت کی۔ اس پروگرام …

Read More »

نصرت فتح علی خان کا رشتہ دار ہونے کا دعویٰ کرنے پر چاہت فتح علی خان کو قانونی نوٹس جاری

انٹرنیٹ سینسیشن چاہت فتح علی خان کو لیجنڈری قوال خواں، استاد نصرت فتح علی خان کو بدنام کرنے پر 18 کروڑ روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا و متعدد ویب سائٹس کے مطابق یہ قانونی نوٹس قیصر منیر خان نامی شخص کی جانب سے چاہت …

Read More »

بہترین کرکٹر اور انسان دوست ہونے پر میں عمران خان کی آج بھی فین ہوں: عفت عمر

پاکستانی معروف اداکارہ، میزبان و ماڈل عفت عمر نے کہا ہے کہ سابق قومی کرکٹر عمران خان کی بہترین کرکٹ اور انسان دوست ہونے کے سبب میں آج بھی اُن کی فین ہوں۔ عفت عمر نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو سے ایک مختصر سا کلپ سوشل میڈیا پر شیئر کیا …

Read More »

حنا خان پہلی کیموتھراپی سے قبل کہاں تھی؟

بھارتی ڈراموں سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی اداکارہ حنا خان، ان دنوں کینسر جیسے موذی مرض کا مقابلہ ہمت و حوصلے سے کرکے دیگر مریضوں کے لیے مثال قائم کر رہی ہیں۔ حال ہی میں چھاتی کے سرطان میں مبتلا ہونے والی اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ …

Read More »

اداکارہ ثناء نادر شاہ کی رخصتی ہوگئی

جیو انٹرٹینمنٹ کے ڈرامہ سیریل ’منت مراد‘ میں مراد کی چھوٹی بہن نگی کے کردار سے مقبولیت حاصل کرنے والی اداکارہ ثنا نادر شاہ کی رخصتی ہوگئی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے اپنی رخصتی کی خوبصورت تصاویر شیئر کر دیں۔ سینئر اداکارہ فرح نادر کی …

Read More »

مینارِپاکستان بدسلوکی کیس: ٹک ٹاکر عائشہ اکرم نے 3 سال بعد واقعے کے ملزمان کو معاف کردیا

3 سال قبل مینارِ پاکستان پر خاتون کے ساتھ بدسلوکی کے واقعے کے کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ مینارِ پاکستان واقع کی متاثرہ خاتون، ٹک ٹاکر عائشہ اکرم نے اپنے ساتھ پیش آنے والے افسوس ناک واقعے کے تین سال بعد بدسلوکی کرنے والے تمام ملزمان کو …

Read More »

ہم اپنے بچوں کی عزت نہیں کرتے، جانوروں کیساتھ ہمدردی کیسے کریں گے؟ ثانیہ سعید

پاکستان کی سینئر اداکارہ ثانیہ سعید نے بچوں اور جانوروں کے ساتھ ہونے والی ناانصافیوں کے خلاف آواز بلند کردی۔ حال ہی میں معروف بیوٹیشن و کاروباری شخصیت مسرت مصباح کے پوڈ کاسٹ میں ثانیہ سعید نے بطور مہمان شرکت کی اور انسانی حقوق کے ساتھ ساتھ جانوروں بالخصوص کتوں …

Read More »

والدین کی طلاق اور دوسری شادی کا اسکول کے بچوں سے پتا چلا تھا: عتیقہ اوڈھو

پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف و خوبرو سینیئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو کا کہنا ہے کہ ٹوٹے ہوئے خاندان سے تعلق ہونے کی وجہ سے ہمیشہ ایک خاندان کی چاہ رہی، اسی وجہ سے کم عمری میں شادی کی خواہش بیدار ہوئی۔ سینیئر اداکارہ نے زندگی میں پیش آنے والی …

Read More »

خلیل الرحمٰن قمر ذہنی طور پر بیمار شخص ہیں، غلطی سے میں نے اُنہیں دریافت کیا تھا: نعمان اعجاز کا دعویٰ

پاکستانی معروف سینئر و لیجنڈری اداکار نعمان اعجاز نے انکشاف کیا ہے کہ اسکرین رائٹر و ہدایتکار خلیل الرحمٰن قمر کو انہوں نے دریافت کیا تھا۔ یاد رہے کہ پاکستان شوبز انڈسٹری کو کئی بلاک بسٹر ڈرامہ سیریلز و فلموں کے اسکرپٹ دینے والے معروف مصنف خلیل الرحمٰن قمر نے …

Read More »

بالی ووڈ کے 10 سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکاروں کی فہرست جاری

بالی ووڈ انڈسٹری میں 2024ء کے دوران سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکاروں کی فہرست میں شاہ رخ خان پہلے نمبر پر براجمان ہیں۔ ’انڈیا فوربز‘ کی جانب سے 2024ء میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے بالی ووڈ اسٹار کی فہرست جاری کی گئی ہے۔ ’انڈیا فوربز‘ کی …

Read More »