Home / جاگو بزنس / پاکستان میں مہنگائی کی شرح 6 ماہ بعد پہلی مرتبہ بڑھی: بلوم برگ

پاکستان میں مہنگائی کی شرح 6 ماہ بعد پہلی مرتبہ بڑھی: بلوم برگ

ملک میں مہنگائی کی شرح میں 6 ماہ بعد پہلی مرتبہ اضافہ ہوا۔

بین الاقوامی مالیاتی ویب سائٹ بلوم برگ کی جانب سے ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافے سے متعلق رپورٹ جاری کی گئی۔

بلوم برگ کے مطابق جون کے مہینے میں پاکستان میں مہنگائی کی شرح 6 ماہ بعد پہلی مرتبہ بڑھی۔

بلوم برگ نے اس کی وجہ ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کو قرار دیتے ہوئے کہا ہےکہ روز مرہ اشیاء کے کنزیومر انڈیکس میں ایک سال کے مقابلے میں 12.57 فیصد اضافہ ہوا۔

Check Also

پی ٹی آئی اسلام آباد کے صدر عامر مغل ایک بار پھر گرفتار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اسلام آباد کے صدر عامر مغل کو ایک بار …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *