Home / 2024 / July / 01 (page 3)

Daily Archives: July 1, 2024

جاپان: جدید ترین ہولوگرافک نئے بینک نوٹ 3 جولائی کو جاری ہونگے

جاپان میں جدید ترین ہولوگرافی پر مشتمل نئے بینک نوٹ 3 جولائی سے جاری کیے جائیں گے، نوٹوں میں تاریخی شخصیات کے تھری ڈی پورٹریٹ دکھائی دیں گے۔ رپورٹ کے مطابق جاپان میں 20 سال میں پہلی بار ڈیزائن کی تبدیلی میں 10000 ین، 5000 ین، اور 1000 ین کے …

Read More »

فرانس، سوئٹزر لینڈ، اٹلی میں شدید طوفان، بارشیں، لینڈ سلائیڈنگ، 7 افراد ہلاک

فرانس، سوئٹزر لینڈ اور اٹلی میں شدید طوفان اور بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں مجموعی طور پر 7 افراد ہلاک ہو گئے۔ فرانس میں تیز ہواؤں کے باعث کار پر درخت گرنے سے 3 افراد ہلاک اور 1 شدید زخمی ہوا۔ سوئٹزر لینڈ میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے …

Read More »

غزہ، اسرائیلی فوج کے حملے میں مزید 3 فلسطینی شہید

غزہ شہر میں اسرائیلی فوج کے رہائشی عمارت پر حملے میں 3 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق چوبیس گھنٹوں میں مزید 45 سے زیادہ فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔ دوسری جانب حماس کے جوابی حملوں میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے۔ لبنان میں اسرائیلی ڈرون …

Read More »

ایس سی او کا سربراہی اجلاس 3 اور 4 جولائی کو ہوگا

شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس 3 اور 4 جولائی کو قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں ہوگا۔ چینی صدر شی جن  پنگ اور وزیراعظم شہبازشریف اجلاس میں شرکت کریں گے۔ بھارتی وزارت خارجہ کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی ایس سی او اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے، ان کی …

Read More »

لٹل پاکستان کہلانے والے بریڈ فورڈ میں پاکستانی سیاست کا رنگ نظر آنے لگا

لٹل پاکستان کہلانے والے بریڈ فورڈ میں پاکستانی سیاست کا رنگ نظر آنے لگا، سیاسی مخالفین پر حملے، پوسٹر پھاڑنے، غنڈہ گردی اور دھمکیاں دینے کے واقعات سامنے آئے ہیں۔ بریڈ فورڈ میں جیو نیوز کی خصوصی انتخابی کوریج جاری ہے، پروگرام کا پہلا حصہ آج جبکہ دوسرا حصہ کل …

Read More »

اسرائیلی ہٹ دھرمی جاری، مقاصد حاصل ہونے تک غزہ جنگ جاری رکھنے پر قائم

اسرائیل غزہ جن سے متعلق اپنی ہٹ دھرمی پر قائم ہے، اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل تمام مقاصد حاصل ہونے تک جنگ جاری رکھنے کے لیے پُرعزم ہے۔  حکومتی اجلاس میں بیان میں نیتن یاہو نے کہا کہ فتح کا کوئی نعم البدل نہیں، تمام مقاصد پورے …

Read More »

اسرائیل میں نیتن یاہو مخالف مظاہرہ، جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے نعرے

اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کے خلاف ہزاروں افراد نے مظاہرہ کیا۔ تل ابیب سے خبر ایجنسی کے مطابق تل ابیب کی سڑکوں پر ہزاروں افراد نے ریلی نکالی اور جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔  خبر ایجنسی کے مطابق اس موقع پر غزہ جنگ ختم کرنے کے بینرز اٹھائے مظاہرین نے …

Read More »

فرانس میں قبل از وقت انتخابات کا پہلا مرحلہ مکمل

فرانس میں قبل از وقت پارلیمانی انتخابات کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا، ایگزٹ پول کے مطابق انتہائی دائیں بازو کی جماعت 34 فیصد ووٹوں کے ساتھ آگے ہے۔ بائیں بازو کا پاپولر فرنٹ 28 فیصد کے ساتھ دوسرے اور صدر میکروں کی جماعت 20 فیصد ووٹوں کے ساتھ تیسرے نمبر …

Read More »

مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی الٹرا آرتھوڈکس فرقے کے حکومت مخالف مظاہرے

مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی الٹرا آرتھوڈکس فرقے نے حکومت مخالف مظاہرے کیے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق  یہودی الٹرا آرتھوڈکس کے مظاہرے میں وزیر یتزاک گولڈ نوف کی گاڑی پر پتھراؤ کیا گیا۔ گھڑ سوار پولیس دستے نے یہودی مظاہرین پر چڑھائی کی تو مظاہرین نے پولیس پر پتھراؤ کیا۔ …

Read More »

اسرائیلی فورسز نے الشفا اسپتال کے ڈائریکٹر کو رہا کر دیا

اسرائیلی فورسز نے الشفا اسپتال کے ڈائریکٹر محمد ابو سلامیہ کو رہا کر دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق ابو سلامیہ کو 23 نومبر 2023 کواسرائیلی فوج نے گرفتار کیا تھا۔ دوسری جانب مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی الٹرا آرتھوڈکس فرقے نے حکومت مخالف مظاہرے کیے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق یہودی …

Read More »