Home / جاگو دنیا / اسرائیلی ہٹ دھرمی جاری، مقاصد حاصل ہونے تک غزہ جنگ جاری رکھنے پر قائم

اسرائیلی ہٹ دھرمی جاری، مقاصد حاصل ہونے تک غزہ جنگ جاری رکھنے پر قائم

اسرائیل غزہ جن سے متعلق اپنی ہٹ دھرمی پر قائم ہے، اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل تمام مقاصد حاصل ہونے تک جنگ جاری رکھنے کے لیے پُرعزم ہے۔ 

حکومتی اجلاس میں بیان میں نیتن یاہو نے کہا کہ فتح کا کوئی نعم البدل نہیں، تمام مقاصد پورے ہونے تک جنگ جاری رکھیں گے۔

نیتن یاہو کا کہنا تھا کہ امریکی صدر کے مجوزہ جنگ بندی معاہدے کےلیے ہمارا عزم برقرار ہے۔

اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ حماس مجوزہ معاہدہ کرنے میں رکاوٹ ڈال رہی ہے۔

Check Also

چینی خلائی راکٹ حادثاتی طور پر لانچ ہونے کے بعد تباہ

چین میں خلائی راکٹ حادثاتی طور پر ٹیسٹ کے دوران خود بخود لانچ ہونے کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *