Home / جاگو کھیل / کوہلی کی فیملی کو ویڈیو کال، دلچسپ انداز میں گفتگو

کوہلی کی فیملی کو ویڈیو کال، دلچسپ انداز میں گفتگو

بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی فتح کے بعد ویڈیو کال پر فیملی سے گفتگو کرتے ہوئے دلچسپ انداز میں نظر آئے۔

ویرات کوہلی نے جیت کا جشن مناتے ہوئے فیملی سے ویڈیو کال پر بات کی اور بچوں سے گفتگو کرتے وقت مزاحیہ شکلیں بنائیں جسے کیمرے نے محفوظ کرلیا۔

کوہلی کی فیملی کو ویڈیو کال، دلچسپ انداز میں گفتگو

کوہلی کے فیملی سے بات کرتے ہوئے دلچسپ اور مختلف طرح کے انداز ان کے مداحوں کے لیے بالکل نئے تھے۔

واضح رہے کہ ویسٹ انڈیز، بارباڈوس میں کھیلے گئے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں بھارتی ٹیم نے جنوبی افریقہ کو شکست دے کر دوسری بعد ٹائٹل اپنے نام کیا ہے۔

کوہلی کی فیملی کو ویڈیو کال، دلچسپ انداز میں گفتگو

ایونٹ کے فائنل میں ویرات کوہلی نے شاندار نصف سنچری بنا کر بھارت کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔

میچ کے بعد ویرات کوہلی نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز سے اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان بھی کیا۔

Check Also

یورو کپ میں انگلینڈ کی سلواکیہ کے خلاف ڈرامائی جیت

یورو کپ 2024 میں انگلینڈ کی ٹیم سلواکیہ کے خلاف ڈرامائی کامیابی حاصل کرتے ہوئے کوارٹر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *