Home / 2024 / June / 12 (page 3)

Daily Archives: June 12, 2024

ایلون مسک کا ایپل کمپنی کے اوپن اے آئی کے ساتھ اشتراک پر سخت ردِ عمل

معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس بانی ایلون مسک نے ایپل کمپنی کے اوپن اے آئی کے ساتھ اشتراک پر سخت ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ ایلون مسک نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر اپنی پوسٹ میں خبردار کیا ہے کہ اگر ایپل نے اوپن اے آئی …

Read More »

بھارتی وزیراعلیٰ 24 برس تک گھر سے کام کرتے رہے

بھارتی ریاست اڑیسہ کے نئے وزیراعلیٰ اور ان کی نئی سرکاری رہائش گاہ کی تلاش کا کام جاری ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سبکدوش ہونے والے وزیراعلیٰ نوین پٹنائک نے اپنے 24 سالہ دور میں اپنے ذاتی گھر سے فرائض انجام دیے، ان کے گھر کو سرکاری طور پر وزیراعلیٰ …

Read More »

ڈنمارک کی وزیرِ اعظم کا حملے کے بعد بیان سامنے آ گیا

ڈنمارک کی خاتون وزیرِ اعظم میٹے فریڈرکسن کا اپنے اوپر ہونے والے حملے کے بعد بیان سامنے آ گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ کوپن ہیگن میں ہونے والے حملے سے جسمانی اور ذہنی طور پر صحت یاب ہو رہی ہوں۔ ڈنمارک کی وزیرِ اعظم …

Read More »

یمن، تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کا معاملہ، 49 لاشیں نکال لی گئیں

یمن کے ساحلی علاقے میں ڈوبنے والی تارکین وطن کی کشتی کے 49 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں جبکہ 140 مسافر تاحال لاپتا ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کشتی میں سوار 260 مسافروں میں سے 71 کو بچالیا گیا، جن میں سے 8 افراد کو اسپتال منتقل کیا …

Read More »

برطانیہ کو پاکستانیوں کے مسترد ویزوں کی مد میں 53 لاکھ پاؤنڈ وصول

ویزا لگے یا مسترد ہو، برطانیہ کو لاکھوں پاؤنڈ کا فائدہ ہوتا ہے۔  میڈیا رپورٹ کے مطابق 2023 میں برطانیہ کو پاکستانیوں کے مسترد ویزوں کی مد میں 53 لاکھ پاؤنڈ وصول ہوئے۔  میڈیا رپورٹ مطابق 2023 میں پاکستان سے برطانوی ویزے کی 40 فیصد درخواستیں رد ہوئیں۔ میڈیا رپورٹ …

Read More »

امریکا، اٹلانٹا میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک

امریکی شہر اٹلانٹا میں فائرنگ کے واقعے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے، ہلاک ہونے والوں میں مشتبہ ملزم بھی شامل ہے۔ امریکی میڈیا نے میئر آندرے ڈکنز کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ فائرنگ کا واقعہ ایک فوڈ کورٹ کے اندر پیش آیا۔ اٹلانٹا پولیس نے ایک پوسٹ میں بتایا کہ فائرنگ …

Read More »

بھارت کے نئے آرمی چیف کا اعلان کردیا گیا

بھارت میں لیفٹیننٹ جنرل اوپیندرا دویدی کو نیا آرمی چیف نامزد کر دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل اوپیندرا دویدی 30 جون کو چارج سنبھالیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل اوپیندرا دویدی اس وقت وائس چیف آف آرمی اسٹاف ہیں اور وہ 30 جون کو موجودہ …

Read More »

حج کی سیکیورٹی ریڈ لائن ہے، لیفٹیننٹ جنرل محمد البسامی

سعودی عرب میں حج سیکیورٹی امن کمیٹی کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل محمد البسامی نے کہا ہے کہ حج کی سیکیورٹی ریڈ لائن ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق مکہ میں پیر کو حج سیکیورٹی فورسز، امور حج اور عازمین سے متعلقہ اداروں کی سالانہ فوجی پریڈ میں اعلیٰ سرکاری حکام اور …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشتگردی، مزید ایک نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے۔ کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق قابض بھارتی فوج نے ضلع کٹھوعہ میں فائرنگ سے مزید ایک کشمیری نوجوان شہید کر دیا جبکہ فائرنگ میں ایک شخص زخمی بھی ہوا۔ کے ایم ایس کا کہنا …

Read More »

کویت میں رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 41 افراد ہلاک

کویت میں رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 41 افراد ہلاک ہوگئے۔ کویتی میڈیا کے مطابق 40 سے زائد زخمی اسپتال میں زیر علاج ہیں، مرنے والوں میں بھارتی ملازمین بھی شامل ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق متاثرہ عمارت میں ایک ہی کمپنی کے 160 ملازمین رہائش پذیر تھے، حادثہ …

Read More »