Home / 2024 (page 20)

Yearly Archives: 2024

بی جے پی کی امیدوار کو مسلم خواتین کی شناخت کیلئے نقاب ہٹانے کا مطالبہ مہنگا پڑ گیا

بھارتی حکمراں جماعت بی جے پی کی امیدوار مادھوی لتھا کو مسلم خواتین سے شناخت کروانے کے لیے چہرے سے نقاب ہٹانے کا مطالبہ کرنا مہنگا پڑ گیا، خاتون امیدوار کڑی تنقید کی ذد میں آ گئیں۔ ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر رونالڈ راس نے بھارتی میڈیا ’این ڈی ٹی وی‘ سے …

Read More »

بھارتی ایئر لائن پر ذیابطیس کے مریضوں کو میٹھا کھانا کھانے پر مجبور کرنے کا الزام

بھارتی ایئر لائن انڈیگو پر ایک مسافر کی جانب سے پرواز میں تاخیر کے دوران  ذیابطیس کے مریضوں کو میٹھا کھانا کھانے پر مجبور کرنے کا الزام لگایا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا ’این ڈی ٹی وی‘ کی رپورٹ کے مطابق سواتی سنگھ نامی ایک خاتون مسافر کی جانب سے اپنے …

Read More »

اسرائیلی فوج کا سپریم کورٹ سے 7 اکتوبر واقعات کی تحقیقات روکنے کا مطالبہ

اسرائیلی فوج نے سپریم کورٹ سے 7 اکتوبر واقعات کی تحقیقات روکنے کا مطالبہ کر دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ 7 اکتوبر واقعات اور ذمے داران کے خلاف تحقیقات فورسز کی صلاحیت کو متاثر کر سکتی ہے۔  اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی جنگی کابینہ …

Read More »

چیئرمین PCB کی بابر اور شاہین کو مبارکباد

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو اہم سنگ میل عبور کرنے پر مبارکباد دی۔ محسن نقوی نے 45 ٹی ٹوئنٹی میچز جیتنے پر کپتان بابر اعظم کو خصوصی شرٹ دی۔ چیئرمین پی سی بی نے …

Read More »

جرمنی: کرسٹیانو رونالڈو کا ریت سے تیار کردہ مجسمہ توجہ کا مرکز

پرتگال کے معروف اسٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو کا ریت سے تیار کردہ مجسمہ سوشل میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مغربی جرمنی میں ہونے والے ’سینڈ ویلٹن 2024‘ نامی گارڈن شو کے دوران لیجنڈ کرسٹیانو رونالڈو کو خراج تحسین پیش کرنے کے …

Read More »

ایم ایس دھونی کیلئے مندر بنائے جائیں گے، وہ چنئی کے بھگوان ہیں: امباتی رائیڈو

انڈین سپر لیگ 2024ء میں سی ایس کے (چنئی سپر کنگز) کے کھلاڑی امباتی رائیڈو نے کہا ہے کہ مستقبل میں ایم ایس دھونی کے لیے مندر بنائیں جائیں گے، ایم ایس دھونی چنئی ریاست کے بھگوان ہیں۔ یاد رہے کہ بھارتی ریاست چنئی میں پہلے ہی مشہور اداکار رجنی …

Read More »

پاکستان بیس بال لیگ کرانے کا اعلان، فلسطینی کھلاڑیوں اور کوچز کی شرکت کی تصدیق

پاکستان فیڈریشن بیس بال نے پنجاب بیس بال لیگ کے بعد آئندہ سال پاکستان بیس بال لیگ کرانے کا اعلان کیا ہے، فلسطین کے کھلاڑیوں اور کوچز نے لیگ میں شرکت کی تصدیق کر دی ہے۔ پاکستان فیڈریشن بیس بال کے سیکریٹری سید فخر علی شاہ نے بتایا کہ گزشتہ …

Read More »

بابر اعظم سب سے زیادہ T20 انٹرنیشنل جیتنے والے کپتان بن گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل جیتنے والے کپتان بن گئے۔ گزشتہ روز ڈبلن میں آئرلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کی جیت بابر اعظم کی قیادت میں 45 ویں فتح تھی۔ بابر سے قبل انگلینڈ کے مورگن نے بطور …

Read More »

آئرلینڈ میں شاہین آفریدی سے تماشائی کی بدتمیزی

ڈبلن میں پاکستان اور آئرلینڈ کے میچ کے دوران تماشائی نے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے ساتھ بدتمیزی کی۔ قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے تماشائی کی بدتمیزی کو نظر انداز کر دیاجس کے بعد سیکیورٹی نے تماشائی کو گراؤنڈ سے باہر نکال دیا۔ گزشتہ روز ڈبلن …

Read More »

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی کرکٹ آئرلینڈ کے چیئرمین برائن میک نیس سے ملاقات

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے ڈبلن مین کرکٹ آئرلینڈ کے چیئرمین برائن میک نیس سے ملاقات کی۔ ملاقات میں وویمن کرکٹ ٹیموں کی سیریز پر بات چیت کی گئی۔ چیئرمین کرکٹ آئرلینڈ نے محسن نقوی کو آئرلینڈ ٹیم کی شرٹ اور کیپ تحفے میں پیش کی۔ برائن …

Read More »