Home / 2024 (page 30)

Yearly Archives: 2024

سعودی اور پاکستانی کمپنیوں کے درمیان سرمایہ کاری کے معاہدے طے پاگئے:جام کمال

اسلام آباد: وفاقی وزیر تجارت جام کمال کا کہنا ہے کئی سعودی اور پاکستانی کمپنیوں کے باہمی معاہدے طے پا چکے ہیں اور  بہت سی پاک سعودی کمپنیز کا سرمایہ کاری پر اتفاق رائے ہو چکا ہے۔ اسلام آباد میں ہونے والی پاک سعودی سرمایہ کاری کانفرنس کے ثمرات سامنے …

Read More »

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ قیمت کیا ہے؟

کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 4600 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 43 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے …

Read More »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخ ساز دن، 100 انڈیکس پہلی بار 73 ہزار پوائنٹس سے زائد پر بند

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا تاریخ ساز دن رہا جہاں 100 انڈیکس 73 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔  اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری روز کے دوران 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح 73 ہزار 449 تک پہنچا۔ آج کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس گزشتہ روز کے مقابلے …

Read More »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخ ساز دن، 100 انڈیکس پہلی بار 73 ہزار پوائنٹس سے زائد پر بند

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا تاریخ ساز دن رہا جہاں 100 انڈیکس 73 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔  اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری روز کے دوران 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح 73 ہزار 449 تک پہنچا۔ آج کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس گزشتہ روز کے مقابلے …

Read More »

ملک بھر میں سولر پینل کی قیمتوں میں واضح کمی آگئی

کراچی: ملک بھر میں سولر پینل کی قیمتوں میں مزید کمی کردی گئی۔ 2022 میں 80 روپے فی واٹ ملنے والی پلیٹ کی قیمت 37 روپے فی واٹ ہوگئی اور 5 کلو واٹ سولر سسٹم کی قیمت 2022کے مقابلے میں 2 لاکھ 15ہزار جب کہ 10 کلو واٹ سسٹم کی …

Read More »

انجلینا جولی پر بچوں کو بریڈ پٹ کے ساتھ وقت گزارنے سے منع کرنے کا الزام

ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ انجلینا جولی اور انکے سابق شوہر بریڈ پٹ کے درمیان جاری قانونی معاملات میں نئے الزامات سامنے آئے ہیں جن کے مطابق انجلینا جولی نے اپنے بچوں کو والد کے ساتھ وزٹ کے دوران وقت گزارنے سے منع کیا ہے۔ ایک امریکی ہفت روزہ میگزین …

Read More »

میں پچاس ہزار بار ایسے بچوں کا ہاتھ چوموں گی، جس نے جو کرنا ہے کرلیں، جگن کاظم

پاکستانی اداکارہ و میزبان جگن کاظم نے خود پر ہونے والی تنقید کا کرارا جواب دے دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ 24 ، 25 برس کی بچی (اے ایس پی شہربانو) نے وہ کر دکھایا جو وہاں (اچھرہ بازار، لاہور) موجود بڑے بڑے مرد نہیں کر پائے، میں پچاس …

Read More »

بابر اعظم ’ناکام بھائی‘، حارث رؤف ’ہیرو‘ اور محمد رضوان ’ولن‘، اداکارہ نتاشا علی

پاکستانی معروف اداکارہ و میزبان نتاشا علی نے قومی کرکٹ ٹیم سے اپنی فلم کے لیے کاسٹنگ کرلی۔ حال ہی میں اداکارہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی، جہاں انہوں نے دلچسپ گفتگو کے ساتھ مزاحیہ گیمز بھی کھیلے۔ دوران پروگرام ایک سیگمنٹ میں …

Read More »

تاجکستانی گلوکار عبدو روزک کو اماراتی دلہن مل گئی، شادی کی تاریخ بھی بتادی

تاجکستان سے تعلق رکھنے والے دنیا کے سب سے پست قامت، نامور گلوکار، سوشل میڈیا اسٹار اور بگ باس سیزن 16 کے امیدوار عبد و روزک کو اماراتی دلہن مل گئی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر گلوکار نے مختصر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے 19 سالہ ’امیرہ‘ نامی …

Read More »

مِس اسرائیل امریکا میں فلسطینی حامیوں کے درمیان پہنچ گئیں

مس اسرائیل نوا کوچوا کو امریکا کے شہر نیویارک میں فلسطینی حامیوں کے درمیان جانا مہنگا پڑگیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 25 سالہ اسرائیلی ماڈل کو لوگوں نے سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں جنگی مجرم قرار دیا اور ان سے اسرائیلی جارحیت پر سوال پوچھے۔ اسرائیلی ماڈل نوا …

Read More »