Home / 2024 (page 32)

Yearly Archives: 2024

گوگل کی جانب سے اے آئی ٹولز کی آزمائش

دنیا کی سب سے بڑی انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل کی جانب سے امریکا سمیت محدود ممالک میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹولز کی آزمائش شروع کردی گئی۔ تاہم ساتھ ہی آزمائش کے دوران اے آئی ٹولز کی جانب سے صارفین کو مضحکہ خیز اور خطرناک مشورے اور جوابات دیے …

Read More »

پاکستان میں رواں سال پولیو کا تیسرا کیس رپورٹ

پاکستان میں رواں سال پولیو کا تیسرا کیس رپورٹ ہوا ہے اور بلوچستان کے علاقے قلعہ عبداللہ میں رہنے والی بچی میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ وزارت قومی صحت کے مطابق پاکستان میں رواں سال کا تیسرا پولیو کیس رپورٹ ہوا ہے اور بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ سے …

Read More »

انسانی خون میں پلاسٹک ذرات سے امراض قلب ہونے کا خطرہ

پہلی بار ماہرین نے ایک تحقیق کے ذریعے معلوم کیا ہے کہ انسانی خون میں انتہائی چھوٹے پلاسٹک ذرات کی موجودگی سے امراض قلب ہونے کے خطرات بڑھ سکتے ہیں۔ دو سال قبل 2022 میں پہلی بار انسانی خون میں ننھے پلاسٹک ذرات کو دریافت کیا گیا تھا اور بعد …

Read More »

خیرپور میں خسرہ کی وبا شدت اختیار کرگئی، 2 بچے جاں بحق

خیرپور ضلع میں خسرہ کی وبا شدت اختیار کرگئی جہاں خسرہ میں مبتلا 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔ کنب کے قریب ایک ہی گھر کے 2 بچے خسرہ سے جاں بحق ہوگئے جبکہ 3 بچھے خسرہ کی وبا میں مبتلا ہیں۔ ضلع بھر میں 50 سے زائد بچے خسرہ میں …

Read More »

ڈیرہ اسمٰعیل خان: شرپسندوں نے مسافروں کو اتارکر بس کو آگ لگادی

ڈیرہ اسمٰعیل خان کی تحصیل درابن کے قریب شر پسندوں نے مسافروں کو زبردستی اتارکر بس کو آگ لگادی۔ ڈیرہ اسمٰعیل خان کی تحصیل درابن کے قریب مسافر بس پر شر پسند عناصر کی جانب سے حملہ کیا، متاثرہ بس درازندہ سے ڈی آئی خان جارہی تھی۔ پولیس نے بتایا …

Read More »

پنجاب میں سولر مینو فیکچرنگ پلانٹ لگانا چاہتےہیں، صوبائی وزیر صنعت و تجارت

وزیر صنعت و تجارت پنجاب چوہدری شافع حسین نے کہا ہے کہ صو بے میں سولر مینو فیکچرنگ پلانٹ لگانا چاہتےہیں۔ وزیر صنعت و تجارت پنجاب سے چینی سولر کمپنی کے وفد نے ملاقات کی، ملاقات کے دوران پنجاب میں سولر پینلز مینوفیکچرنگ پلانٹ لگانے پر بات چیت کی گئی۔ …

Read More »

تجارتی جہازوں کی حفاظت کیلئے پی این ایس اصلت سیکیورٹی گشت پر بحر ہند میں تعینات

پاک بحریہ نے بحری جنگی جہاز پی این ایس اصلت ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی گشت پر بحر ہند میں تعینات کر دیا جو مخصوص ہیلی کاپٹر کے ساتھ پاکستانی بندرگاہوں پر آنے اور جانے والے تجارتی جہازوں کی حفاظت کو یقینی بنائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی …

Read More »

چینی شہریوں کی فول پروف سیکیورٹی یقینی بنانے کیلئے چلاس میں سیف سٹی پروجیکٹ لگانے کا فیصلہ

چینی و غیر ملکی شہریوں کی فول پروف سیکیورٹی یقینی بنانے کے لیے داسو،چلاس میں سیف سٹی پروجیکٹ لگانے کے سلسلے میں وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے جامع پلان طلب کرتے ہوئے خصوصی کمیٹی تشکیل دی اور اسے 15 روز میں حتمی سفارشات پیش کرنے کا حکم دیا۔ وزیر داخلہ …

Read More »

سنی اتحاد کونسل کا ہتک عزت بل کے خلاف عدالت جانے کا اعلان

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر نے کہا ہے کہ ہتک عزت بل کے خلاف سنی اتحاد کونسل عدالت میں جا رہی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف ملک احمد خان بھچر نے کہا کہ ہتک عزت بل مخصوص …

Read More »