Home / 2024 / May / 15

Daily Archives: May 15, 2024

صوبائی حکومت نے خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں گورنر کی رہائش ختم کردی

صوبائی حکومت نے خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں گورنر فیصل کریم کنڈی کی رہائش ختم کردی۔ مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا کہ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی دل نہ ہاریں، سندھ ہاؤس میں پی ٹی آئی ایم پی اے کی طرح خیبرپختونخوا ہاؤس میں ان کا داخلہ بند …

Read More »

اپوزیشن غیر سنجیدہ، منافقت کی سیاست کرتی ہے، بلاول بھٹو

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ اپوزیشن غیر سنجیدہ ہے، یہ منافقت کی سیاست کرتی ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں خطاب کے دوران ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ہوا کہ سویلین صدر نے اس ایوان میں ساتویں بات خطاب کیا، …

Read More »

ناقابل تسخیر دفاع کی جانب پیش قدمی، پاکستان کا فتح-ٹو گائیڈڈ راکٹ سسٹم کا کامیاب تجربہ

پاکستان نے ناقابل تسخیر دفاع کی جانب سے ایک اور قدم بڑھاتے ہوئے فتح 2 گائیڈڈ راکٹ سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ پاکستان نے فتح 2 گائیڈڈ راکٹ سسٹم کا …

Read More »

سپریم کورٹ: جامعات میں وائس چانسلرز کی تقرری پر1 ماہ میں پیش رفت رپورٹ طلب

سپریم کورٹ نے سرکاری جامعات میں وائس چانسلرز کی تقرری پر ایک ماہ میں پیشرفت رپورٹ مانگ لی۔ سپریم کورٹ میں ملک بھر کی سرکاری یونیورسٹیوں میں مستقل وائس چانسلر کی تعیناتیوں کے معاملے پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت …

Read More »

اسلام آباد: حقیقی آزادی مارچ کے دوران درج مقدمے میں عمران خان بری

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے آزادی مارچ کے دوران تھانہ کھنہ میں درج مقدمہ میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کو بری کر دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نے بریت کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنایا، فیصلے کے مطابق شواہد ناکافی ہونے کی بنیاد پر عدالت نے …

Read More »

بجٹ میں نان فائلرز کیلئے مزید سخت اقدامات کرنے اور گاڑیوں پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز

اسلام آباد: نئے مالی سال کے بجٹ میں درآمدی گاڑیوں اور لگژری آئٹمز پر ٹیکس بڑھنے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ بجٹ میں تاجر دوست ایپ میں شامل نہ ہونے والوں کے خلاف کارروائی کی تجویز ہے جب کہ ایپ میں رجسٹر نہ ہونے والے تاجروں کو …

Read More »

غیریقینی سیاسی صورتحال ملکی معیشت پر منفی اثرات ڈال رہی ہے: اسٹیٹ بینک

کراچی: اسٹیٹ بینک نے کہا ہےکہ غیریقینی سیاسی صورتحال ملکی معیشت پر منفی اثرات ڈال رہی ہے۔ اسٹیٹ بینک نے مالی سال 2024 کی پہلی ششماہی رپورٹ بعنوان’پاکستانی معیشت کی کیفیت‘ منگل کوجاری کی جو جولائی تا دسمبر مالی سال 2024 کے اعدادوشمار کے تجزیے پر مشتمل ہے۔ رپورٹ کے …

Read More »

پی ایس ایکس: 100 انڈیکس تاریخ کی نئی بلندی پر، 75 ہزار کی سطح عبور کرگیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ بننے کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بدھ کے روز کاروبار کے آغاز سے ہی زبردست تیزی دیکھی  جارہی ہے۔ انڈیکس میں کاروبار کے دوران 574 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس سے 100 انڈیکس 75 ہزار کی سطح عبور کرکے تاریخ کی …

Read More »

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ

کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2900 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 44 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 2 ہزار 487 …

Read More »

دودھ کی قیمت میں اضافے کیلئے درخواست پر کمشنر کراچی متعلقہ ریکارڈ کے ساتھ عدالت طلب

سندھ ہائی کورٹ نے دودھ کی قیمت پر ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن کی درخواست پر کمشنر کراچی کو متعلقہ ریکارڈ کے ساتھ 28 مئی کو طلب کرلیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں دودھ کی قیمت پر ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن کی درخواست پر سماعت کے دوران درخواست گزار نے مؤقف اختیار …

Read More »