Home / 2024 / May / 31

Daily Archives: May 31, 2024

عمران خان کی ایما پر سانحہ 9 مئی میں قومی املاک کو نقصان پہنچایا گیا، ملک احمد خان

اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت کے احکامامت پر ماسٹر مائنڈ عمران خان کی ایما پر مئی 2023 کا واقعہ کیا گیا جس میں قومی املاک کو نقصان پہنچایا گیا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

منعم ظفر خان امیر جماعت اسلامی کراچی مقرر

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے منعم ظفر خان کو امیر جماعت اسلامی کراچی مقرر کردیا۔ حافظ نعیم الرحمٰن کے امیر جماعت اسلامی پاکستان بننے کے بعد منعم ظفر کو عبوری طور پر امیر کراچی بنایا گیا تھا اب انہیں باضابطہ طور پر یہ ذمے داری سونپ دی …

Read More »

گوادر میں مزدوروں کے قتل میں ملوث دو ملزمان گرفتار

وزیر داخلہ بلوچستان ضیا لانگو نے کہا ہے کہ گوادر میں مزدوروں کے قتل میں ملوث دو ملزمان کو ہم نے پکڑ لیا ہے اور ان ملزمان کا کہنا ہے کہ ان کو آرڈر ملا تھا کہ پنجاب سے آنے والے مزدوروں کو قتل کرنا ہے۔ وزیر داخلہ بلوچستان نے …

Read More »

صوبہ پنجاب میں ڈپٹی کمشنرز کی پروموشن کارکردگی سے مشروط کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے صوبے میں ڈپٹی کمشنرز کی پروموشن ان کی کارکردگی سے مشروط کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پرائس کنٹرول اور دیگر امور کا جائزہ لینے سے متعلق خصوصی اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں اشیا کے نرخ کے استحکام، ڈیولپمنٹ …

Read More »

سانحہ 9 مئی میں ملوث عناصر کیلئے کوئی رعایت مناسب نہیں، اسحٰق ڈار

نائب وزیر اعظم اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ سانحہ 9 مئی میں ملوث عناصر کے لیے کوئی رعایت مناسب نہیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جو ریاست کے خلاف کھڑا ہوگا اس سے مذاکرات نہیں ہوں گے، مجھے مذاکرات …

Read More »

حکومتی پالیسیوں پر اعتماد کرنے والوں کی تعداد میں اضافہ، نیا سروے جاری

اپسوس پاکستان کے حالیہ سروے میں حکومتی پالیسیوں پر اعتماد کرنے والوں کی تعداد میں اضافہ دیکھا گیا ہے جن کا خیال ہے کہ پاکستان کے حالات درست سمت میں جارہے ہیں اور معیشت بھی مضبوط ہو رہی ہے۔ تازہ سروے میں حکومتی پالیسیوں پراعتماد کرنے والوں کی تعداد 12 …

Read More »

ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 45 روپے 62 پیسے سستا ہوگیا

حکومت نے مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کا گھریلو سلنڈر 45 روپے 62 پیسے سستا کر دیا ہے۔ یکم جون سے ایل پی جی سستی کی گئی ہے ، اس حوالے سے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی …

Read More »

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے بڑھ گئی

پاکستان بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے بڑھ گئی۔ ایک تولہ سونے کا بھاؤ 500 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 41 ہزار 700 روپے ہوگیا جبکہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 429 روپے اضافے سے 2لاکھ7ہزار219 روپے ہے۔ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 7 ڈالر اضافے …

Read More »

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن ، 100 انڈیکس میں ایک ہزار پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا، مئی کے اختتامی روز 100 انڈیکس ایک ہزار پوائنٹس بڑھا۔ اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس آج کاروبار اختتام پر 75878 رہا، انڈیکس کی بلند ترین سطح 75953 رہی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج 52 کروڑ  شیئرز کے سودے ساڑھے 20 …

Read More »

روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں کمی

کراچی: ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی ہے۔ آج کاروبار کے اختتام پر انٹربینک تبادلہ میں ڈالر  17 پیسے کی کمی کے بعد 278 روپے 33 پیسے پر بند ہوا۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 50 پیسے پر بند ہوا تھا۔ …

Read More »