Home / 2024 / May / 31 (page 3)

Daily Archives: May 31, 2024

کانگریس کا مودی کے مراقبے کی براہ راست نشریات پر پابندی کا مطالبہ

بھارتی حزب اختلاف جماعت کانگریس نے وزیر اعظم نریندر مودی کے مراقبے کو انتخابی ماڈل ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی قرار دے دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کانگریس نے الیکشن کمیشن سے اپیل کی ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائے کہ مودی کے مراقبے کو میڈیا پر …

Read More »

چین کا یوکرین امن کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

چین نے یوکرین امن کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق آئندہ ماہ سوئٹزرلینڈ میں یوکرین امن کانفرنس ہونی ہے۔ اس حوالے سے روس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ یوکرین امن کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کے چینی فیصلے کی حمایت کرتے …

Read More »

میں آخر کار اپنی چھپی ہوئی صلاحیتوں کو ظاہر کر رہی ہوں: ملالہ یوسفزئی کا ویب سیریز میں کام کرنے پر ردِ عمل

پاکستانی نوبل انعام یافتہ سماجی کارکن ملالہ یوسفزئی نے برطانوی ویب سیریز میں اداکاری کرنے پر کہا ہے کہ میں آخر کار اپنے اندر چھپی صلاحتیوں کو دکھا رہی ہوں۔ واضح رہے کہ ملالہ یوسفزئی کی برطانوی میوزیکل کامیڈی ویب سیریز ’وی آر لیڈی پارٹس‘ کی پہلی جھلک جاری ہوتے …

Read More »

میں بہت معصوم ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ کا عدالتی فیصلے پر ردعمل

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فحش اداکارہ کو خاموش رہنے کیلئے رقم دینے کے کیس میں تمام 34 الزامات میں مجرم قرار دیے جانے پر ردعمل دے دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق نیویارک میں عدالت کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ متنازع اور …

Read More »

آننت امبانی، رادھیکا مرچنٹ کے ’پری ویڈنگ‘ کے دوسرے راؤنڈ پر خرچ ہونے والی لاگت کا انکشاف

دنیا کی نویں اور ایشیا کی پہلی امیر ترین شخصیت مکیش امبانی اپنے سب سے چھوٹے بیٹے کی شادی پر ناقابل یقین حد تک رقم خرچ کر رہے ہیں۔ یاد رہے کہ مارچ میں بھارت کے گاؤں جام نگر میں آننت امبانی اور رادھیکا مرچنت کی شادی کے سلسلے میں …

Read More »

نریندر مودی 45 گھنٹوں تک نہ کچھ کھائیں گے اور نہ ہی کسی سے بات کریں گے

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) رہنما نریندر مودی نے 45 گھنٹوں کا طویل مراقبہ شروع کردیا ہے، اس دوران وہ کچھ بھی نہیں کھائیں گے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز ساتویں اور آخری مرحلے کی انتخابی مہم ختم ہونے کے بعد بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی بھارتی …

Read More »

ایمسٹرڈیم میں ایئرپورٹ پر طیارے کے انجن میں گر کر ایک شخص ہلاک

نیدر لینڈز کے دارالحکومت ایمسٹرڈیم میں ایئرپورٹ پر طیارے کے انجن میں گر کر ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق حادثے کے وقت طیارے میں مسافر موجود تھے اور طیارے کا انجن آن تھا اور یہ فلائٹ ڈنمارک جانے کے لیے تیار تھی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس …

Read More »

دبئی میں زچگی کے دوران ماں اور بچے کو معجزانہ طور پر بچالیا گیا

دبئی میں زچگی کے دوران ماں اور بچے کو معجزانہ طور پر بچالیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق دبئی کے ایک اسپتال میں 31 سالہ ماں اور اس کے قبل از وقت پیدا ہونے والے بچے کو ڈاکٹروں کی ایک ٹیم نے معجزانہ طور پر بچایا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق …

Read More »

بھارت: آنت میں چھپا کر سونا اسمگل کرنیوالی ایئر ہوسٹس گرفتار

بھارت میں ایئر ہوسٹس کی سونا آنت میں چُھپا کر اسمگل کرنے کی کوشش کو ناکام بنا دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، بھارتی ریاست کیرالہ کے کنور انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر ایک ایئر ہوسٹس نے سونا اسمگل کرنے کی کوشش کی۔ حکّام نے بتایا ہے کہ ایئر ہوسٹس …

Read More »

پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ کا برسلز پارلیمنٹ کا دورہ، ڈپٹی اسپیکر نے استقبال کیا

یورپی یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ نے آج برسلز پارلیمنٹ کا دورہ کیا۔ ان کی آمد پر برسلز پارلیمنٹ کی ڈپٹی اسپیکر کارلا ڈیجونگے نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔  اس موقع پر برسلز پارلیمنٹ کے آئندہ الیکشن کیلئے پاکستانی نژاد امیدوار اور کوکلبرگ کمیون …

Read More »