Home / 2024 / May / 30

Daily Archives: May 30, 2024

بلوچستان عوامی پارٹی کے صدر خالد مگسی کی گاڑی پر فائرنگ

رکن قومی اسمبلی اور بلوچستان عوامی پارٹی(باپ) کے صدر خالد مگسی پر بلوچستان کے علاقے نوتال کے قریب فائرنگ کی گئی ہے تاہم وہ حملے میں معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔ ایم این اے خالد مگسی کی گاڑی پر نوتال کے قریب فائرنگ کی گئی جس میں وہ خوش قسمتی …

Read More »

این ڈی ایم اے کی 31 مئی سے 5 جون تک ملک میں شدید گرمی کی پیش گوئی

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے) کے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے جون کے مہینے کے لیے ملک کے اکثر علاقوں میں شدید گرمی اور ہیٹ ویو کی پیش گوئی کی ہے۔ این ڈی ایم اے نے کہا ہے کہ جون کے مہینے میں سندھ اور پنجاب کے چند …

Read More »

حیدر آباد: گیس سلنڈر کی دکان میں دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی، 25 افراد زخمی

حیدر آباد کے علاقے پریٹ آباد میں گیس سلنڈر کی دکان میں دھماکے کے بعد آگ لگنے سے 25 افراد زخمی ہوگئے۔ پریٹ آباد میں گیس سلنڈر کی دکان میں دھماکا ہوا جس کے بعد آگ بھڑک اٹھی۔ آتشزدگی کے باعث دکان میں موجود کئی سلنڈر دھماکوں سے پھٹ گئے۔ …

Read More »

وفاقی حکومت نے فیض آباد دھرنا کمیشن سے متعلق کابینہ کمیٹی تشکیل دے دی

وفاقی حکومت نے فیض آباد دھرنا کمیشن سے متعلق کابینہ کمیٹی تشکیل دے دی۔ کابینہ کمیٹی کے سربراہ وزیر قانون اعظم تارڑ ہوں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی، اٹارنی جنرل پاکستان منصور عثمان اعوان اور سیکریٹری قانون کمیٹی میں شامل ہوں گے۔ تشکیل کردہ نئی کمیٹی 2 ہفتوں میں نیا …

Read More »

8ماہ سے جاری ظلم کے باوجود اسرائیل کی خون بہانے کی پیاس ختم نہیں ہوئی، وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ غزہ میں 8ماہ سے جاری وحشیانہ ظلم و زیادتی کے باوجود اسرائیل کی خون بہانے پیاس ختم نہیں ہوئی اور غزہ کے بعد رفح میں بدترین حملے شروع ہو چکے ہیں اور دنیا کی کوئی طاقت اسرائیل کو بدترین زیادتی اور ظلم …

Read More »

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری

ملک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ آج انٹر بینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 278 روپے 50 پیسے پر بند ہوا۔ آج انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ ہوا۔ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 40 پیسے پربند …

Read More »

پنجاب حکومت کا ہوٹلوں میں کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتیں کم کرانے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے ہوٹلوں میں کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتیں کم کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔  ذرائع کے مطابق ہوٹلوں میں کڑاہی، دال، برگر اور دیگر کھانوں کی قیمتوں میں کمی کرائی جائےگی۔ ذرائع کے مطابق ضلعی انتظامیہ قیمتوں میں کمی کیلئے ریسٹورنٹس کی ایسوسی ایشن سے مذاکرات …

Read More »

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا ملاجلا رجحان، 100 انڈیکس میں 41 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا اور 100 انڈیکس 41 پوائنٹس اضافے سے 74 ہزار 878  پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں آج 100 انڈیکس 714 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ آج پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 41 کروڑ شیئرز کے سودے 14.9 ارب روپے میں طے …

Read More »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کی کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا 1500 روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 41 ہزار 200 روپے کا ہو گیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق …

Read More »

نیپرا میں بجلی 3 روپے 49 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی 3 روپے 49 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیئرمین نیپرا وسیم مختار کی زیر صدارت درخواست پرسماعت ہوئی، سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے اپریل کی فیول ایڈجسٹمنٹ میں اضافہ مانگ رکھا ہے۔ …

Read More »