Home / 2024 / May / 29

Daily Archives: May 29, 2024

وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں لاپتا شاعر احمد فرہاد کی گرفتاری ظاہر کردی

وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت کے دوران چند روز سے لاپتا شاعر احمد فرہاد کی گرفتاری ظاہر کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس محسن اختر کیانی لاپتا شاعر احمد فرہاد کی بازیابی کے کیس کی سماعت کر رہے ہیں، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ …

Read More »

پشاور: بی آر ٹی آپریٹر کمپنی کے اکاؤنٹس منجمد کرنے پر نیب سے جواب طلب

پشاور ہائی کورٹ نے بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) آپریٹ کرنے والی کمپنی کے اکاؤنٹس منجمند کرنے کے خلاف درخواست پر قومی احتساب بیورو (نیب) سے 12 جون تک جواب طلب کر لیا۔ پشاور ہائی کورٹ میں بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) آپریٹ کرنے والی کمپنی کے اکاؤنٹس …

Read More »

رضا ربانی کی نیب ترمیمی آرڈننس، الیکشن کمیشن ترمیمی ایکٹ کے اجرا کی مذمت

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق چئیرمین سینیٹ رضا ربانی نے نیب ترمیمی آرڈننس اور الیکشن کمیشن ترمیمی ایکٹ کی مذمت کی ہے۔ اپنے ایک جاری بیان میں رضا ربانی نے کہا کہ قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی نے نیب ترمیمی آرڈننس اور الیکشن کمیشن ترمیمی ایکٹ …

Read More »

دنیا کا بڑا جہاز کراچی کی بندرگاہ پر لنگر انداز

دنیا کا بڑاجہاز ایم ایس سی اینا کراچی بندرگاہ کے نجی ٹرمینل پر لنگر انداز ہو گیا۔ کراچی بندرگاہ کے نجی ٹرمینل پر لنگر انداز ہونے والا جہاز ایم ایس سی اینا 400 میٹر لمبا ہے۔ جہاز ایم ایس سی اینا 19 ہزار 638 کنٹینرز لے کر کراچی بندرگاہ پہنچا …

Read More »

شاعر احمد فرہاد کے خلاف آزاد کشمیر میں درج ایف آئی آر سامنے آگئی

شاعر احمد فرہاد کے خلاف تھانہ دھیر کوٹ آزاد کشمیر میں درج فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ایف آئی آر ) سامنے آگئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ ان کی بازیابی کے لیے زیر سماعت مقدمے میں ان کی وکیل ایمان مزاری نے ایف آئی آر کی تصدیق کردی۔ رپورٹ کے مطابق ان …

Read More »

پاکستان نے آئی ایم ایف کے ساتھ 3 سالہ قرض پروگرام کیلئے مذاکرات شروع کردیے

اسلام آباد: پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ 3 سالہ نئے قرض پروگرام کے لیے باضابطہ مذاکرات شروع کردیے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری ماہانہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ 3 سالہ نئے قرض پروگرام کیلئے باقاعدہ مذاکرات شروع …

Read More »

یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد: یکم جون سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہوسکتی ہے۔ ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق پیٹرول 5 روپے فی لیٹر تک سستا ہوسکتا ہے اور ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر تک کمی متوقع ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حتمی فیصلے تک …

Read More »

ملک میں گیس کی قلت، ایل پی جی کا استعمال بہت زیادہ بڑھے گا، چیئرمین اوگرا نے آگاہ کردیا

اسلام آباد: چیئرمین آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) مسرور خان کا کہنا ہے پاکستان میں آئندہ 5 برسوں میں ایل پی جی کے استعمال میں زبردست اضافہ متوقع ہے۔ آئل اینڈ گیس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین اوگرا مسرور خان کا کہنا تھا اوگرا کا گیس ٹیرف بہت …

Read More »

ایل پی جی کی قیمت میں 70 روپے کلو تک کی کمی

پاکستان میں ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز  عرفان کھوکھر کے مطابق ملک میں ایل پی جی کی قیمت 250 روپے سےکم ہو کر 180 روپے فی کلو ہو گئی ہے۔ چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز کا …

Read More »

سونے کی قیمت میں 2400 روپے فی تولہ کا بڑا اضافہ

کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 2400 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 42 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔ اس کے علاوہ 10 گرام سونے کا بھاؤ  2058  روپے اضافے  سے …

Read More »