Breaking News
Home / 2024 / May / 23

Daily Archives: May 23, 2024

ایجنسیوں کو سیاست میں ملوث ہونے کے بجائے اپنا پیشہ وارانہ کام کرنا چاہیے، عمر ایو ب

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ انٹیلی جنس ایجنسیوں کو سیاست میں ملوث ہونے کے بجائے اپنا پیشہ وارانہ کام کرنا چاہیے۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب نے کہا کہ آج بانی …

Read More »

عمران خان، شاہ محمود قریشی کےخلاف سائفر کیس پر سماعت جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق وزیر اعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس پر سماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کیس کی سماعت کررہے ہیں، وفاقی تحقیقاتی بیورو (ایف آئی اے) …

Read More »

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں قیدی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی، مقدمہ درج

اڈیالہ جیل راولپنڈی سے رہا ہونے شہری نے قید کے دوران اپنے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی کے حوالے سے مقدمہ درج کروا دیا۔ ’ اڈیالہ جیل میں ملزم سے مبینہ اجتماعی زیادتی کی گئی تھی، قیدی نے رہائی پانے کے بعد راولپنڈی کے تھانہ صدر بیرونی میں مقدمہ درج کروا …

Read More »

’30مئی کو میرا سپریم کورٹ میں میچ ہے‘،عمران خان کی نیب ترامیم کیس میں پیشی، لائیو سماعت کی درخواست

گرفتار سابق وزیراعظم عمران خان نے سپریم کورٹ سے نیب ترامیم کے خلاف دائر اپنی درخواست پر سماعت کے دوران ذاتی حیثیت میں پیشی کو یقینی بنانے اور سماعت براہ راست نشر کرنے کی درخواست کی ہے۔ عمران خان نے سابقہ حکمران اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی …

Read More »

عدت نکاح کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزا کےخلاف اپیلوں پر فیصلہ محفوظ، 29 مئی کو سنایا جائے گا

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا، جو 29 مئی کو سنایا جائے گا۔ سزا کے خلاف اپیلوں پر …

Read More »

مالی سال 2024 میں معیشت کا حجم، فی کس آمدنی بڑھ گئی

پاکستان کی خام ملکی پیداوار (جی ڈی پی) اور فی کس آمدنی ڈالر میں مالی سال 24-2023 کے دوران بڑھ گئی، جس سے ملک کی مجموعی پیداوار میں بحالی کا عندیہ ملتا ہے۔ تاہم معیشت کا حجم مالی سال 2022 کے 375 ارب 44 کروڑ ڈالر سے کم ہے، جس …

Read More »

سی پیک کی 13ویں مشترکہ تعاون کمیٹی کا اجلاس کل سے شروع ہوگا

چین-پاک اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت 13ویں مشترکہ تعاون کمیٹی (جے سی سی) کا اجلاس کل سے شروع ہوگا۔ کراچی تا پشاور ریلوے مین لائن ون ( ایم ایل ون) اپ گریڈیشن منصوبہ ایجنڈے پر سرفہرست ہوگا، اسی طرح کراچی سرکلر ریلوے کا منصوبہ جے سی سی کے اولین …

Read More »

’نواز شریف آئی ٹی سٹی‘ 10 سال کیلئے ٹیکس فری کررہے ہیں، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایشیائی ترقیاتی بینک کے الٹرنیٹ ایگزیکٹو ڈائریکٹرز سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف آئی ٹی سٹی 10 سال کیلئے ٹیکس فری کررہے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ایشیائی ترقیاتی بینک کے الٹرنیٹ ایگزیکٹو ڈائریکٹرز نے ملاقات کی، ملاقات …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے کمی کا امکان

یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید 4 روپے کمی کا امکان ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باعث پیٹرول 4 روپے فی لیٹر سستا ہوسکتا ہے۔ ذرائع نے کہا کہ ڈیزل کی قیمتوں میں بھی ساڑھے 3 روپے …

Read More »