Home / 2024 / May / 23 (page 4)

Daily Archives: May 23, 2024

نیدرلینڈز کے کرکٹر ویوین کنگما کو منفرد ہوم ایڈوانٹیج حاصل

نیدرلینڈز کے کرکٹر ویوین کنگما کو منفرد ہوم ایڈوانٹیج حاصل ہے، ان کا گھر کرکٹ گراؤنڈ میں ہی ہے۔ وور برگ کرکٹ کلب کے گراؤنڈ پر سہ فریقی کرکٹ سیریز کے میچز کھیلے جا رہے ہیں، جس میں نیدرلینڈز، اسکاٹ لینڈ اور آئرلینڈ کی ٹیمیں شریک ہیں۔ کرکٹ گراؤنڈ ویوین …

Read More »

دمبولا تھنڈرز کا مالک میچ فکسنگ کے الزام میں گرفتار

لنکا پریمیئر لیگ کی ٹیم دمبولا تھنڈرز کے مالک کو میچ فکسنگ کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ برطانوی بنگلا دیشی شہری تمیم رحمان کو سری لنکن پولیس نے گرفتار کیا ہے۔ تمیم رحمان پر لگائے گئے الزامات کی تفصیلات جاری نہیں کی گئیں، لنکا پریمیئر لیگ نے گرفتاری کے …

Read More »

پاکستان، انگلینڈ کا پہلا ٹی 20 میچ بارش کے باعث منسوخ

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا۔ انگلینڈ کے شہر لیڈز میں آج سارا دن بارش کا سلسلہ جاری رہا، جس کی وجہ سے ہیڈنگلے گراؤنڈ میں ٹاس بھی نہ کیا جاسکا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان 4 ٹی 20 میچز کی …

Read More »

نیپالی بورڈ نے سندیپ لمی چانے کے ویزے کیلئے حکومت سے مدد مانگ لی

کرکٹ ایسوسی ایشن آف نیپال نے سندیپ لمی چانے کے ویزے کے لیے حکومت سے مدد مانگ لی۔ نیپال کرکٹ حکام نے وزیرِ اعظم اور وزارت خارجہ سے سندیپ لمی چانے کے ویزے کے لیے درخواست کی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ  سندیپ لمی چانے کے امریکی ویزے کے …

Read More »

رکی پونٹنگ نے بھارتی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ سے انکار کر دیا

سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے بھارتی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ سے انکار کر دیا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ نئے کوچ کی تلاش میں ہے، رکی پونٹنگ سے آئی پی ایل کے دوران کوچنگ کے لیے رابطہ کیا گیا، سابق آسٹریلوی کرکٹر نے بھارتی کرکٹ بورڈ کے رابطوں کی تصدیق کی …

Read More »

مائیکرو سافٹ ایج میں براہ راست ویڈیوز کو ترجمہ کرنے کے فیچر کی آزمائش

انٹرنیٹ براؤزر مائیکروسافٹ ایج پر یوٹیوب سمیت مختلف ویب سائٹس کی ویڈیوز کو مختلف زبانوں میں ترجمہ کرنے کے فیچر کی آزمائش شروع کردی گئی۔ مائیکرو سافٹ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کی مدد سے یوٹیوب، لنکڈن اور کرسرا سمیت دیگر ویب …

Read More »

’نواز شریف آئی ٹی سٹی‘ 10 سال کیلئے ٹیکس فری کررہے ہیں، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایشیائی ترقیاتی بینک کے الٹرنیٹ ایگزیکٹو ڈائریکٹرز سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف آئی ٹی سٹی 10 سال کیلئے ٹیکس فری کررہے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ایشیائی ترقیاتی بینک کے الٹرنیٹ ایگزیکٹو ڈائریکٹرز نے ملاقات کی، ملاقات …

Read More »

ہیٹ اسٹروک کیا ہے اور اس سے کیسے بچا جائے؟

اس وقت پاکستان بھر میں گرمیوں کا موسم ہے اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت سندھ، پنجاب، بلوچستان، خیبرپختونخوا (کے پی) گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بھی سخت گرمی محسوس کی جا رہی ہے۔ گرم دنوں اور ہواؤں کے بند ہونے کی وجہ سے متعدد علاقوں میں ہیٹ ویو …

Read More »

کانگو بخار اور ٹائیفائیڈ سے متعلق ایڈوائزری جاری

قومی ادارہ صحت نے کانگو بخار، ٹائیفائیڈ اور ہیٹ اسٹروک سے متعلق ایڈوئزری جاری کردی۔ خیبرپختونخوا میں کریمین کانگو ہیمرجک فیور (سی سی ایچ ایف) کا کیس سامنے آنے کے بعد نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) نے بدھ کو سی سی ایچ ایف، ہیٹ اسٹروک، سن اسٹروک …

Read More »