Breaking News
Home / جاگو ٹیکنالوجی / پاکستان، انگلینڈ کا پہلا ٹی 20 میچ بارش کے باعث منسوخ

پاکستان، انگلینڈ کا پہلا ٹی 20 میچ بارش کے باعث منسوخ

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا۔

انگلینڈ کے شہر لیڈز میں آج سارا دن بارش کا سلسلہ جاری رہا، جس کی وجہ سے ہیڈنگلے گراؤنڈ میں ٹاس بھی نہ کیا جاسکا۔

دونوں ٹیموں کے درمیان 4 ٹی 20 میچز کی سیریز کا دوسرا میچ 25 مئی کو برمنگھم میں کھیلا جائے گا۔

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا میچ 28 مئی کو کارڈف میں جبکہ آخری مقابلہ 30 مئی کو اوول میں کھیلا جائے گا۔

Check Also

ٹیکنالوجی کے فروغ، آئی ٹی پارکس کے قیام اور ڈیجیٹلائزیشن کے لیے 79 ارب مختص

وفاقی حکومت نے مالی سال 2024 اور 2025 کے بجٹ میں ملک بھر میں انفارمیشن …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *