Home / 2024 / May / 23 (page 2)

Daily Archives: May 23, 2024

امیتابھ بچن کے ہمشکل اداکار فیروز خان کی دل کا دورہ پڑنے سے موت واقع ہو گئی

بالی ووڈ کے معروف سینئر اداکار امیتابھ بچن کے ہمشکل، اداکار و کامیڈین فیروز خان دل کا دورہ پڑنے کے سبب موت کے منہ میں چلے گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فیروز خان کچھ عرصے سے بھارتی شہر بداؤں میں مقیم تھے جہاں انہوں نے مختلف تقریبات میں پرفارم …

Read More »

نظم و ضبط والے لوگ ہمیشہ باصلاحیت لوگوں پر بازی لے جاتے ہیں: سجاد علی

پاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار سجاد علی کا کہنا ہے کہ نظم و ضبط رکھنے والے لوگ ہمیشہ باصلاحیت لوگوں سے آگے نکل جاتے ہیں۔ سجاد علی نے ایک ویب شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے میوزک انڈسٹری کے موجودہ حالات کے بارے میں بات کی۔ …

Read More »

شوریٰ خان اور ارباز خان کے قد اور عمر میں کتنا فرق ہے؟

بالی ووڈ کے معروف اداکار، ہدایتکار و پروڈیوسر ارباز خان کی اہلیہ شوریٰ خان کا کہنا ہے کہ عمر صرف ایک ہندسہ ہے، وہ شوہر اور اپنے درمیان عمر کے فرق کو خاطر میں نہیں لاتیں۔ شوریٰ خان نے انسٹاگرام اسٹوری پر اپنے فالوورز کے ساتھ سوال جواب کا سیشن …

Read More »

سید قربانی دے گیا ہے، یزید کی اُلٹی گنتی شروع : نور بخاری کا ایرانی صدر کو خراجِ عقیدت

دین کی خدمت کے لیے شوبز انڈسٹری چھوڑنے والی سابقہ اداکارہ نور بخاری نے ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ نور بخاری نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر گزشتہ ہفتے ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے والے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی تصویر شیئر …

Read More »

کن بالی ووڈ اسٹارز نے ووٹ کاسٹ نہیں کیا اور کیوں؟

بھارت میں دنیا کے سب سے بڑے اور طویل انتخابات کا سلسلہ جاری ہے جس کے پانچواں مرحلے میں گزشتہ دنوں ممبئی میں پولنگ ہوئی لیکن کافی سارے بالی ووڈ اداکاروں نے اپنا ووٹ کاسٹ نہیں کیا۔ ممبئی میں پولنگ کے دوران ووٹ کاسٹ نہ کرنے والوں میں کترینہ کیف، …

Read More »

عدنان سمیع کا بیٹے اذان سے کُھل کر اظہار محبت

بھارتی معروف گلوکار عدنان سمیع خان نے اپنے بیٹے، معروف پاکستانی گلوکار و اداکار اذان سمیع خان کو سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔ اذان سمیع خان نے گزشتہ روز اپنی 30ویں سالگرہ منائی ہے۔ اس موقع پر جہاں اذان کو شوبز انڈسٹری کی معروف شخصیات و مداحوں نے سالگرہ کی مبارکباد …

Read More »

میرے بچوں نے اسرائیلی کمپنی کی تشہیر کرنے سے انکار کردیا: جویریہ سعود کا انکشاف

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ جویریہ سعود نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے بچوں نے مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں اسرائیلی کمپنی کے ٹی وی کمرشل میں کام کرنے کی پیشکش کو ٹھکرا دیا ہے۔  جویریہ سعود نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر بچوں کی تصاویر …

Read More »

وینا ملک خطرناک حادثے سے بچ گئیں لیکن تنقید کی زد میں آگئیں

پاکستانی معروف اداکارہ و میزبان وینا ملک کو سستی شہرت حاصل کرنا مہنگا پڑ گیا، سوشل میڈیا پر ان کی وائرل ویڈیو شدید تنقید کی زد میں آگئی۔ شادی اور پھر طلاق کے بعد اسکرین سے دور رہنے والی اداکارہ ان دنوں نجی چینل کے لیے ٹریول شو کی میزبانی …

Read More »

کانز فلم فیسٹیول میں خصوصی توجہ کا مرکز بننے والی’نینسی تیاگی‘ کون ہے؟

بھارت کے شہر دہلی سے تعلق رکھنے والی’نینسی تیاگی‘ نے اپنے ڈیزائن کیے ہوئے کپڑے پہن کر کانز فلم فیسٹیول میں ڈیبیو دے کر عالمی سطح پر بھارت کی نمائندگی کرکے بہت سے لوگوں کو متاثر کیا ہے۔ نینسی تیاگی کانز فلم فیسٹیول میں دو خوبصورت جوڑوں میں نظر آئیں …

Read More »

مس یونیورس پاکستان ایریکا رابن کی کانز فلم فیسٹیول میں انٹری

مس یونیورس پاکستان کا ٹائٹل اپنے نام کرنے والی ایریکا رابن نے کانز فلم فیسٹیول میں شاندار ڈیبیو کیا۔ ایریکا رابن کانز فلم فیسٹیول میں فلم ’دی سبسٹینس‘ کے پریمیئر کے موقع پر جلوہ گر ہوئیں۔ اُنہوں نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کانز فلم فیسٹیول سے اپنی …

Read More »