Home / 2024 / May / 23 (page 3)

Daily Archives: May 23, 2024

کولمبیا کے فلسطین کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کیلئے سفارتی اقدامات کا اعلان

کولمبیا کے فلسطین کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کیلئے سفارتی اقدامات کے طور پر کولمبین صدر نے کولمبیا کا سفارت خانہ فلسطینی شہر رام اللہ میں کھولنے کا حکم دے دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق کولمبین صدر نے گزشتہ سال فلسطینی سفیر رؤف المالکی کو اپنے ارادے سے آگاہ کیا …

Read More »

’ڈانس کرنے پر ایک کپ کافی فری‘: سعودی کیفے کی دلچسپ پیشکش

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ایک کیفے گاہکوں کو ڈانس کرنے پر ایک کپ کافی مفت میں دیتا ہے۔ ریاض میں موجود اس کیفے کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈو وائرل ہو رہی ہے جس میں مرد اور خواتین صارفین کو مفت میں ایک کپ کافی لینے کے لیے ڈانس …

Read More »

ابراہیم رئیسی کی تدفین آج کی جائیگی، آخری رسومات جاری

ایران کے شہر بیرجند میں ابراہیم رئیسی کی آخری رسومات جاری ہیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق بیرجند میں آخری رسومات میں عوام کی بڑی تعداد شرکت کر رہی ہے جس کے بعد ابراہیم رئیسی کی تدفین آج مشہد میں روضہ امام رضا کے احاطے میں کی جائے گی۔ ابراہیم رئیسی …

Read More »

کیا مکیش امبانی ہندوستان کی امیر ترین شخصیت نہیں رہے؟

ویسے تو بھارت متعدد ارب پتی شخصیات کا ملک ہے جنہوں نے اپنی دولت کے سبب عالمی سطح پر شناخت بنائی ہے لیکن مکیش امبانی اور گوتم اڈانی کاروباری اور صنعتی دنیا کی دو اہم ترین شخصیات ہیں جن کے پاس بے پناہ دولت کے ساتھ طاقت بھی ہے۔ غیر …

Read More »

ایام حج کی آمد، غلاف کعبہ کو 3 میٹر اونچا کردیا گیا

حرمین شریفین انتظامیہ نے حسب سابق ایام حج کی آمد سے قبل غلاف کعبہ کو زمین سے 3 میٹر اونچا کردیا۔ اس کا مقصد حج کے ایام میں غلاف کو کسی بھی قسم کے نقصان سے محفوظ رکھنا ہے، غلاف کعبہ 15 ذی الحج تک زمین سے 3 میٹر اوپر …

Read More »

امریکا میں 1 سالہ بچے کے قتل کی دل دہلا دینے والی تفصیلات سامنے آگئیں

امریکا کی ریاست اوہائیو میں ایک شخص کو اپنی خاتون دوست کے ایک سالہ بیٹے کو قتل کرنے کے الزام میں حراست میں لے لیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق پہلی مئی کو بچہ گھر میں بے ہوشی کی حالت میں پایا گیا تھا جس کے بعد بچے کا 3 …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف کیس میں چونکا دینے والی معلومات سامنے آگئیں

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف خفیہ دستاویزات کیس میں چونکا دینے والی معلومات سامنے آگئیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق عدالت میں جمع کرائی گئی نئی تفصیلات سے پتہ چلتا ہے کہ محکمہ انصاف نے ڈونلڈ ٹرمپ کی رہائش گاہ سے خفیہ دستاویزات تلاش کرنے کا اختیار ’خطرناک …

Read More »

برازیل میں نوجوان نے والدین اور بہن کو قتل کر کے لاش گھر میں ہی رکھ لی

برازیل سے تعلق رکھنے والے 16 سالہ لڑکے نے موبائل چھیننے پر والدین اور بہن کو قتل کر کے ویک اینڈ لاشوں کے ساتھ ہی گزار دیا۔ تہرے قتل کا یہ گھناؤنا واقعہ گزشتہ جمعے کو برازیل کے شہر ساؤ پالو میں پیش آیا جبکہ 16 سالہ لڑکے نے پولیس …

Read More »

ہر طرح کے وزٹ ویزے پر مکہ مکرمہ میں داخلے پر پابندی عائد

ہر طرح کے وزٹ ویزے پر مکہ مکرمہ میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق آج سے صرف حج ویزے کے حامل افراد ہی مکہ مکرمہ میں داخل ہو سکیں گے، مکہ مکرمہ میں موجود وزٹ ویزے کے حامل افراد فوری طور پر وہاں سے …

Read More »

رفح: اسرائیلی ٹینکوں اور فوج کی پُرہجوم ضلع کی طرف پیش قدمی

اسرائیلی ٹینکوں اور فوج کی رفح کے قلب میں ایک پرہجوم ضلع کی طرف پیش قدمی جاری ہے، جہاں سے ساڑھے 9 لاکھ سے زائد افراد کا انخلاء ہو چکا ہے۔ تباہ حال غزہ میں ملبے کے ڈھیر بنے گھر فلسطینیوں کے مسکن ہیں۔ مسجد میں پناہ لیے افراد شہید …

Read More »